وہ درجن بھر مہینوں سے صدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لیے آخر ----؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئ سی
وہ 🌃 راتیں کھوئ کھوئی سی
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
نومبر اس لیے شائد
ہمشہ خاص لگتا ہے ♥️
دکھ تو یے ہے ایک بھی گواہی نا مل سکی
حالانکہ ایک ہی ہجوم میں مارا گیا مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain