بظاہر تو خود کو پتھر کرلیا ہے مگر اندر سے ابھی بھی کانچ کی گڑیا ہوں🖤
زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نِبھا بہت کچھ جاتے ہیں🕊️🩶
ذراسی منگنی ہوجاتی توسردیوں کےکپڑوں کاجگاڑلگ جاتا
خیر کیا کہہ سکتے ہیں جو اللّٰہ کو منظور 😄
گلاب لا کر دینے والا صرف 14 فروری کو ملے گا لیکن دھنیا پودینہ لا کر دینے والا ساری زندگی ساتھ دے گا آگے تو انڈی مرضی 🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain