آدھی رات،گہرے سائے
ٹھنڈا نومبر،میں اور چائے ☕🖤
جس شخص سے محبت ہوتی ہے
وہ ملے یا نہ ملے اس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ہے 💟
چاہے اس سے بہتر یہی چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائیں پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی ہم نے اس کی کھوئی ہوئی محبت❤️
یاد تڑپائے کی اور دل کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہی ہوتی 💔
___someone___💟
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو❣️
جس دن یہ آئ ڈی خاموش ہوجائے مہینوں گزر جانے کے بعد میری کوئی پوسٹ نہ آئے تو اس دن میرے لیئے مغفرت کی دعا کردینا۔ 🖤🥀
ہم وہ لوگ ہیں جن کی سر چوبیس گھنٹے ہی درد کرتے ہیں سوتے ہیں تو سکون میسر اتا ہے جس لمحے انکھ کھولتے ہیں اسی لمحے پھر سے سر درد ہم سےلپٹ جاتا ہے اور پھر کوی پوچھے کیسے ہو تو بتاتے ہوۓ بھی شرم اتی ہے کہ سر میں درد ہے اخر یہ بات کتنے دفعہ بتائیں اور اخر کب کب تو ہاں یہ سر درد جھیلنے والے کچھ بھی جھیل سکتے ہیں۔
میرا تو کچھ بھی نہیں ہے یار ☹️
دیکھ لو آج نومبر بھی 13 ہے 😶...
Alvida 4vr 😭 ...
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے
ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں ...
شاعری محبت کا خون____مانگتی ہےصاحب
اشعار اگر کہنے ہوں تو____ یار گنوانا پڑتا ہے🥀
وہ ہمیں یاد رکھنے کی خاطر
چائے کا عادی' تو ہو گیا ہوگا ___
Allah hafiz
shaam jo dilkash nazaaro tu ain maaan
samdar joon choliyo kinaro tu ain maan...
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لئے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا!
دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹ کی طرح ہوتی ہیں , جو کبھی کسی دوسرے سے میچ نہیں ہوتیں,
گویا لاکھ چاہنے کے پر بھی کبھی کسی اور کی محبت کی دستک اس خفیہ دروازے پرپڑنے سے ,دروازہ کھل نہیں جاتا,
اسے ...توڑنے کی صورت میں صرف ناکامی ہی ہاتھ لگتی ہے 🥀
سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہے۔🥀
تون ئي دنيا لڳندو ھئيــن
تون بہ دنيا جھڙو نڪتين 💔
تم سے محبت کرنے کے بعد مجھے سہی معنوں میں پتہ چلا کہ جس سے محبت ہو اُس سے کوئی غرض نہیں رہتی سوائے وقت کے✨🖤
پاگل سی اک لڑکی تھی ۔۔۔۔
جو خواب نگر رہتی تھی ۔۔۔۔
سدھ بدھ اپنی بسرا بیٹھی ۔۔۔۔
وہ چاند سے پریت لگا بیٹھی ۔۔۔
نادان تھی وہ انجان تھی وہ۔۔۔۔
دو نینوں سے مات کھا بیٹھی ۔۔۔
وہ تو سپنا ہے اک چھایا ہے۔۔۔۔
بھلا چاند کسی نے پایا ہے۔۔۔۔۔
ناداں دل کو سمجھانا تھا۔۔۔۔
نہ پریم کا روگ لگانا تھا ۔۔۔۔
دورافک کی کالی چادر میں ۔۔۔۔۔
بس چاند اک شب کھو بیٹھی ۔۔۔
اب رات کا گھور اندھیرا ہے۔۔۔۔
وفا سمجھی چاند تو میرا ہے۔۔۔
وہ اشکوں کے دیپ جلا بیٹھی۔۔۔
کیوں چاند سے پریت لگا بیٹھی ۔۔۔
دلِ فسردہ میں ، پھر دھڑکنوں کا شور اُٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے ، کن دِنوں کی یاد آئی؟
Allah hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain