Damadam.pk
iTx_MeeRu's posts | Damadam

iTx_MeeRu's posts:

iTx_MeeRu
 

تیری آمد کا جنوں اتنا کہ ہر غم بھول گیا......🤍👀

iTx_MeeRu
 

*لا_تٙرجُ_اِلّا_رٙبّٙکٙ"*🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♥️

iTx_MeeRu
 

تمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
happy birthday pagal Allah Pak apko hamesha khosh rakhy har drd takleef ko apsy door KR Dy apki zindagi ko khoshio sy bhr Dy kabi koi gham apky pass na ay hamesha muskuraty rhy AP Allah apko lambi or axhi zindagi Dy kabi Ksi ka mohtaj na kry zindagi ky har mor py kamiyaabi Mily apko ameen😊🖤🥀🌺✨

iTx_MeeRu
 

میں تمھارے خواب نہیں دیکھتی
کیونکہ میں نے تمھیں حقیقت میں تصور کیا ہے

iTx_MeeRu
 

عشق اِس دورِ خطا ساز میں____، ممکن ہی نہ تھا_!
میں بھی حیران ہوں_________، میں نے تُجھے چاہا کیسے🍂🖤

iTx_MeeRu
 

ناراض عشق ! حُسن کی مجبوریاں سمجھ
محفل میں اجتناب کا مطلب کچھ اَور ھے
ساقی کی پیشکش نہیں محدُود جام تک
اس دعوتِ شراب کا مطلب کچھ اَور ھے
کچھ اَور ھے کتاب کو کرنا کسی کے نام
کتبے پہ انتساب کا مطلب کچھ اَور ھے
مقصد فقط چُھپانا نہیں خدّوخال کو
فارس میاں ! حجاب کا مطلب کچھ اَور ھے

iTx_MeeRu
 

*کون ہے یہ میری میت پر صفہِ ماتم بچھائے ہوئے*
*ہوگئی ہو اگر اداکاری______تو اُٹھو دفناؤ مجھے*
*#

iTx_MeeRu
 

💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...!

iTx_MeeRu
 

عشق بار دگر ہوا ہی نہیں
دل لگایا تھا، دل لگا ہی نہیں
ایک سے لوگ، ایک سی باتیں
گھر بدلنے کا فائدہ ہی نہیں
ہم جہاں بھی گئے، پلٹ آئے
کوئی تیری طرح ملا ہی نہیں
ڈھونڈ لاتے وہیں سے دل لیکن
پھر وہ میلہ کہیں لگا ہی نہیں
اس طرح ٹوکتا ہوں اوروں کو
جیسے میں جھوٹ بولتا ہی نہیں
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں

iTx_MeeRu
 

*آپکی قدر وہ کرتا ہے*
*جو آپ سے محبت کرتا ہو*
*وہ نہیں جن سے آپ*
*محبت کرتے ہوں*

iTx_MeeRu
 

*صرف خوبصورت لڑکی سے شادی*
*کر کے آپ گھر میں ڈیکوریشن پیس*
*تو لا سکتے ہیں لیکن گھر بسا نہیں سکتے*
*شریک حیات کا نیک سیرت دیندار*
*باپردہ باحیا ہونا لازمی ہے*
*

iTx_MeeRu
 

*بہت سے ایسے لوگ قبروں*
*میں پڑے ہوۓ ہیں, جنہوں نے*
*کل سے نماز پڑھنی شروع کرنی تھی*
*نماز کی پابندی کل سے نہیں*
*آج سے ہی کریں*

iTx_MeeRu
 

*انسان پتھر دل تب بنتا ہے*
*جس اس کہ احساسات اور*
*محبت کو نیچا دیکھا کر ٹھکرا دیا جاتا ہے*

iTx_MeeRu
 

ہونا پڑا جدا کیونکہ میں بے کار تھا
نا ہی حسین تھا نا ہی مال دار تھا
تھے دوست بھی کبھی میرے لوگ کچھ رہے
میرے وہ اب بھی ہیں پر ان کا میں یار تھا🖤🥀

iTx_MeeRu
 

*مـــرشــــد* ہماری رونقیں دوری نٍگل گئی
*مـــرشــــد* ہماری دوستی شبہات کھا گئی😔
یہ *کـــس* نے کھیل کھیل میں سب بدل دیا💔
*مـــرشــــد* یہ کیا؟🥺
کہ *مــــر* کے ہمیں زندگی ملی♥️✨

iTx_MeeRu
 

تمہیں دیکھے میری آنکھیں
اس میں کیا میری خطا ہے
حال کیا ہے میرے دل کا
یہ تو بس مجھ کو پتا ہے
🙂⁦❤️⁩

iTx_MeeRu
 

میری دنیا اُجڑ گئی اس میں
تم اسے حادثہ سمجھتے ہو 💔🙂

iTx_MeeRu
 

لازم نہیں ہے ہر بار تجھے ہم ہو میسر---
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے---

iTx_MeeRu
 

مر چُکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے
پوچھتے ہیں آپ___آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیے

iTx_MeeRu
 

ایک روز ختم ہوجاۓ گی ساری رونقیں
ایک روز ہمارے نام کے ساتھ فاتحہ پڑھا جاۓ گا🙂