*"- کہاں سارا زمانہ اور کہاں ہم حسین لوگ* ! 😆😀😀😂"
اگر سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے💔
مُڑ مُڑ کے اُسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص 🌎🔥
*اگر چاہتے ہو رہنا کسی حسِیں کہ دل میں*
*تو مُرشد کِیجئے انتظام دولت کا*
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،
"جون ایلیاء"
•.•
*_ہم خود سے باغی لوگ تیرے قبضے میں کہاں آئیں گے_* 🙂❤️
عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا ۔۔
دھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔
*ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*🥀
*ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___💔🙃🤧
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت🥀✨💔
صورت وصال کی ہے نہ حالت فراق کی
ہو جیسے آگ اور دھواں کیا کروں بھلا
جون ایلیاء صاحب 🖤
شطرنج♟ کے جیسا ہے سب کا پیار
چال پہ چال، چال پہ چال.💔
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اپنے باپ اور بھائی کے علاوه*
*لڑکیوں کو کبھی کسی دوسرے*
*مرد پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے*
*لڑکیوں کی عزت بہت نازک ہوتی ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
*اور پھر کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر، دم گھُٹنے لگتا ہے 🥀🌚*
ہاتھ چومنے کی تمنا نہ رہی 😒
جب اسکو ناک میں انگلیا مارتے دیکھا 😂
😂😂😇سدھر جاٶ لڑکیو😜
شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣
❤اَلْحَمْدُللّٰهِ عَلَی کُلِّ حَالِ
ہر حال میں اللّه کا شکر ہے❤
اور لا حاصل کو سوچ کر مُسکرا دینا بھی محبت یے ❤✨👑
💔ابھی فراق سے نا آشنا تیری راتیں
کہ تُم نے چیختی تنہائیاں نہیں دیکھی😴
جو پی ٹی ائی والوں کے لیۓ زمین گرم کرنے نکلے تھے
انکے لئیے سپریم کورٹ تندور بن گیئی ہے😂
*میں دلائل نہیں دوں گا، عرفان قادر*
*ٹھیک ہے، ہم فیصلہ لکھ دیتے ہیں، چیف جسٹس*
*رکیں ذرا، میں دلائل شروع کرنا چاہتا ہوں، عرفان قادر*
*بسم اللہ کریں، چیف جسٹس 🔥🔥🔥*
*🤣🤣🤣🤣🤣*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain