*ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮬﮯ ﮔﺎ، نا ﭼﻤﻦ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭘﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧﷺ ﮐﺎ ﺩﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮬﻢ ﺻﻔﯿﺮﻭ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻡ ﮐﺎ ﭼﮩﭽﮩﺎ ﺑﻠﺒﻠﯿﮟ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﭼﻤﻦ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﭘﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﺻﺎﺣﺐِ ﻟﻮﻻﮎ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺩﺭﻭﺩ_ ﺍٓﮒ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﻦ ﺑﺪﻥ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ_* *اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آلہ واصحٰبہ وبارك وسلم*
اوکوں لوک سیانڑے مل گے ہن اساں بھولے بھالے یاد نی آۓ . اوں سوہنڑے ''محسن'' گول گھدن اساں کوجھے کالے یاد نی آۓ . ساڈی محنت کھاونڑ والیاں کوں ساڈے ہتھ دے چھالے یاد نی آۓ . اوکوں شہر دے بنگلے بھا گئے ہِن اساں جھوپڑیاں والے یاد نی آۓ .🖤🥀
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚 کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥 🔙🔙 💔کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹 🌹💓💕💖💞❤ 🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد 🖌️ ہوں 🎻 💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔 💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
پہلے 'تراشا' 'کانچ' سے اس نے میرا 'وجود' پھر 'شہر' بھر کے ہاتھ میں 'پتھر' تھما دیئے
فطرت اگر میری سہنے کی نہ ہوتی تو اوقات تیری کچھ کہنے کی نہ ہوتی
میرا بس نہیں چلتا،میں باتیں چھوڑ دوں کرنا، میں خوابوں کو زہر دے دوں، میں آنکھیں نوچ لوں اپنی😣
ھمیں دیکھ کر جب انھوں نے منھ موڑ لیا.❤❤❤ ایک تسلی سی ھوئ کہ چلو پہچانتے تو ھیں.❤❤❤
صفائیاں ختم ،گوائیاں ختم.... دل ٹوٹا ،جان چھوٹی...!!!
aj online he lgta h koe nhi h yhn
.............. چلے جاتے ہیں لوگ ہمارے غم کا نظارہ دیکھ کر جیسے لہر چلی جاتی ہے کنارا دیکھ کر مت دینا ہمارے جنازے کو کندھا "اے دوست" " هم" کہیں پھر زندہ نہ ھوجاۓ تیرا سہارا دیکھ کر
لُطف جنت بھی ،،، دردِ دوزخ بھی ہائے کیا چیز ہے غالب مُحبت بھی
مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے 💔
تو انتخاب رنگ میں مصروف اور ادھر۔۔۔۔۔۔۔ کوئی تیرے جنون میں سیاہ پوش
چند روز اور یونہی حالات رہے تو ہم جیسے کئی لوگ فرصت سے مریں گے
وہ اک عارضی سا تعلق روح کی دھجیاں اڑا گیا