زخم بہت گہرا تھا اظہار کیا کرتے ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کرتے 💔💔
مر گئے ہم بس مگر کھلی رہی آنکھیں اب اس سے زیادہ ترا انتظار کیا کرتے💔💔
یُوں بھی ہم دُور دُور رہتے تھے
یُوں بھی سِینوں میں اِک کُدورت تھی
تُم نے رسماً بھُلا دیا ورنہ!
اِس تکلّف کی کیا ضُرورت تھی ؟
میرے ماتھے پہ سیاہ بخت کی ہے مہر لگی
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں....🖤 💔🙃
BÀLØÇH
کر کے ویران ہمیں وہ شخص
کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا💔
good morning 🌄
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں❤️🥀
🖤مرشد🖤
ابھی تم پہ لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے🧡💜