کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا ,,,
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا ,,, 💔💯
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے ,,, 💔😢
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا💔 !!!......
طبیب یوں کوشش نا کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی !
جا پہلے عشق کر پھر چوٹ کھا. پھر کر دوا میرے درد کی !💔😞
جتنی بھی گوری لڑکی ہو
اس کی ایک چیز کالی ہوتی ہے
بوجھو تو مانوں
😇😇
Eid Mubarak
ملے تو ہزاروں لوگ تھے مجھے
اے دوست
پسند وہ ایا جو نصیب میں نہیں
گرلز کبھی ایسے ہوا ہوں کہ ایک راز کو آپ نے دو ہفتوں تک اپنے پیٹ میں رکھا ہو😂😂😁
*مقدر کے آگے کہا چلتی ہیں کسی کی*
🔐🥀✨
*اگر دعاؤں سے ہی یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا*❣️✨💫
مجھے اچھا لگتا ہے اب سب سے الگ رہنا ...
تنہا رہنا، خاموش رہنا، ______💔 × 🧸ᶟَ⥑AƖɪɪ ᶟَ⥑✨ "°
ہم سے جو نظریں چرانے لگے ہو 🥺😒
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پر جانے لگے ہو 😐😐😒😜
❤__تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم_😍
❤_دل تو کیا_❤روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے__❤_😘😘
اگر عورتیں تعویز لینا چھوڑ دیں
تو آدھے سے زیادہ پیر مستریوں کے ساتھ
کام کرتے نظر آئیں گے
اتنی تو باہر گرمی نہیں ہے جتنی اندر کی گرمی تنگ کر رہی ہے 🔥👅
کوئی کسی سے اونچا نہیں کوئی کسی کا ثانی نہیں
مالک نے جسے بھی بنایا ہے بے مثال بنایا ہے..😊💕
خوشیاں چھینی گئیں مجھ سے 💔💔
واسطہ عزت کا دے کر😭💔
اب میرے اپنے ہی خوش رہنے کی دعا دے رہیے ھے💔🥹
رات کو ماری جانے والی چیزوں میں مچھر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں
کو معاشرے کا حصہ بنائیں ان سے نکاح کیجئے...🌹💜
#nurse
tabyat khrab h Dua krna
جن کے لئے آپ روتے ہیں
وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں😌
اس لیے رونا بند کرو تے میری پوسٹاں ویکھیا تے ہسیا کرو😁
ایک بات پوچھنی تھی کوئی بتائے گا
یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملے گا
🤔🤔
*_دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!!!!_*☹️
*_مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں.....!!_*☹️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain