Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

اپنا یہ مزاج ہے کہ اترے ہیں ہر جگہ۔۔
دل میں اتر گئے، کبھی دل سے اتر گئے۔🥀

ibrar-022
 

کون سَمجھے گا مِرا دَردِ ماہ و سال
مَیں نے لَمحات خریدے ہیں زَمانے دے کر...

ibrar-022
 

کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔

ibrar-022
 

.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے

ibrar-022
 

میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں
میری جان کہ
میں کسی بھی طرح کے انسانی تعلق کے لئے نامناسب ہوں

ibrar-022
 

*میں نے کہا ذرا جھوٹ تو بولو*
*وہ مسکرا کے بولے*
*قسم سے بہت یاد آتے ہو.....🥀*💔

ibrar-022
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا🌸
کبھی جن پہ مجھ کو یقین تھا اِنہی ساتھیوں نے دغا دیا
میرا ساتھ پانے کی آرزو کبھی کتنی تم کو عزیز تھی🏵
مجھے تم پہ کتنا غرور تھا سبھی خاک میں وہ ملا دیا
کبھی اس طرف جو گزر ہوا میری چشم تر کو بھی دیکھنا
تیری بدگمانی کی آنچ نے مجھے کیا سے کیا ہے بنا دیا🌹
نئے خواب بن کے نگاہ میں میری دسترس سے نکل گیا💐
بنی اس کے پاؤں کی دھول میں مجھے یہ وفا کا صلہ دیا
میں تیری ہی ذات کا عکس تھی تیرا عشق تیرا نصیب تھی
میں تو منزلوں کا نشان تھی مجھے بے نشان بنا دیا...💖💔

ibrar-022
 

اک وحشت ہے کہ ہوتی ہے اچانک طاری
اک غم ہے کہ یکایک ہی ابل پڑتا ہے ____ !!

ibrar-022
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے
پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے 💔
😏

ibrar-022
 

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تُو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر!
میں مر بھی چکا، مل بھی چکا موجِ ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ مِرا نام لکھا کر
پہلا سا کہاں اب مِری رفتار کا عالم
اے گردشِ دوراں ذرا تھم تھم کے چلا کر
اِس رُت میں کہاں پھول کھلیں گے دلِ ناداں
زخموں کو ہی وابستہء زنجیرِ صبا کر
اِک رُوح کی فریاد نے چونکا دیا مجھ کو
تُو اب تو مجھے جسم کے زنداں سے رہا کر
اِس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن
دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر💔💔

ibrar-022
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو.

ibrar-022
 

قید کرتا ہوں ، حسرتیں دل میں
پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں

ibrar-022
 

ہے بُہت کُچھ ہمارے ہاتھ میں پر
ہم تیرے ہاتھ کو ہی ترسے ہیں❤

ibrar-022
 

Good night

ibrar-022
 

ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!!!🙂🥀

ibrar-022
 

حال مت پوچھ عشق کرنے کا!
عمر جینے کی، شوق مرنے کا!!
وہ محبت کی احتیاط کے دن!
ہائے موسم وہ خود سے ڈرنے کا
اب اُسے آئینے سے نفرت ہے!
کل جسے شوق تھا سنورنے کا
خودکشی کو بھی رائیگاں نہ سمجھ
کام یہ بھی ہے کر گذرنے کا
عمر بھر کے عذاب سے مشکل!
ایک لمحہ سوال کرنے کا
خون رونا بھی اک ہُنر ٹھہرا
بانجھ موسم میں رنگ بھرنے کا
ٹوٹتے دل کو شوق هے محسنؔ
صورتِ برگِ گل بکھرنے کا
محسن نقوی

ibrar-022
 

ہمارے دل پہ محبت کا وار اچانک تھا -------------
رکھی ہی رہ گئی جس جا پہ ڈھال رکھی ہے "💘

ibrar-022
 

اتنے انمول تھے کہ خرید نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے

ibrar-022
 

کس نے کہا انجان بن کے آیا کر
اس دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر
ارے ایک تمہیں ہی تو ہے دل کی سلطنت
تو یہاں کا راجہ ہے سلطان بن کے آیا کر

ibrar-022
 

یاد کَــــــرتے ہـیں، مَگر یاد نَـــہیں آتا ہے
بــھول آئے ہیں کَـہاں ہم دلِ مُـضطر اپنا