Damadam.pk
ibrar2651121's posts | Damadam

ibrar2651121's posts:

ibrar2651121
 

Koi hai

ibrar2651121
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے

ibrar2651121
 

ہَم نے کَب کہا ہَمیں پَسند کِیجئے 🤨✌🤷♀
جائیے,نکلئے,شَکل گُم کِیجئیے 🔥🤪🙄😏

ibrar2651121
 

اب تو ہوتا ہے ، ہر قدم پہ گُماں
ہم یہ کیسا قدم اُٹھانے لگے ؟

ibrar2651121
 

#قاصد سن چھوڑ گلے شکوے، یہ بتا..؟
اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا؟

ibrar2651121
 

تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں ان چار پر
ناز پر، انداز پر ، رُخسار پر، گُفتار پر۔

ibrar2651121
 

ہمیں نہ دیکھئیے مشکوک نظروں سے
یہ محبت تو___ سبھی کا مسئلہ ہے

ibrar2651121
 

نظر چرا کے کہا ، بس یہی مقدر تھا !
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا

ibrar2651121
 

وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی

ibrar2651121
 

ممکن ھے سارے لوگ آپس میں لڑ پڑیں
ممــکن ھے تیرے نام پہ جنگِــــ عظیم ہو۔۔۔!

ibrar2651121
 

بڑا بے چین رکھتی تھی تعلق داریاں اُسکی،
ادھر میری جُنوں خیزی، اُدھر بے زاریاں اُسکی🥀

ibrar2651121
 

وہ میرے حق میں دعا کر کے پشیمان سا تھا
میں نے افلاک سے____"آمین" بلا لی واپس"

ibrar2651121
 

تُمہارے لمس کا ایک ڈوز مجھے زندگی بخش سکتا ہے
تُم میرے لئے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو
جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر
"" إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ""
پڑھنا واجب ہو گا

ibrar2651121
 

ایسـی منــہ زور اداسـی ھـے مرے کمـــــرے میں
جو تیــــری یاد کا تختــہ بھی الٹـــــ سکتی ھــے
ضبـــط بھـی اپنی جـگہ ھــے مـگر اے خاموشـی
اتنا متـــــ چیخ کہ شریان بھی پھٹـــ سکتی ھــے

ibrar2651121
 

مجھ کو منانے کے لئے وہ ہو شیار لڑکی
رکھ دیتی ہے میرے پاؤں پر پاؤں

ibrar2651121
 

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے،،
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
انہیں دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیرؔ دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہوں، وہ ہزار پردہ نشیں سہی…!!!

ibrar2651121
 

اس نے مانگی بھی تو ہم سے جدائی مانگی ۔۔

ibrar2651121
 

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی، برسر الزام ہی آئے

ibrar2651121
 

تم قیامت کا بتاتے ہو مگر بات سنو
ہائے جو ہاتھ چھڑانے کا عمل ہوتا ہے..

ibrar2651121
 

میری نمازیں قبول کیسے ہو گی
میں عبادت خدا کی کرتا ہوں
خیالوں میں اس کے مبتلا ہو کے