Damadam.pk
ibrar93's posts | Damadam

ibrar93's posts:

ibrar93
 

سونڑے دینا تے قسمِ ہزاراں وے
سانو چنگا تو لگنا اے اکا تو لگنا اے
جیڈے دم نال میڈیاں بہاراں وے
سانو چنگا تو لگنا اے اکا تو لگنا اے

i  : زبان کی حفاظت کیجئیے - 
i  : شادی شدہ لوگوں کے لیے - 
ibrar93
 

اس سردی کے موسم کنواروں کے لیےدِل دہلا دنیے والا گانا
رناں والاں دے پکن پراٹھے
تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے

i  : Islamic thinking - 
ibrar93
 

مودی اُس قوم کو دھمکی دے رھا ھے
جس کے
پنکھے بھی *جنرل* ہیں
چاول *کرنل* ہیں
سگریٹ *کیپٹن* ہیں
گھی *مجاهد* ہے
اور
سیمنٹ *فوجی* ہے
اور چال *شیر* کی

ibrar93
 

دینا میں ایک دُوکان ایسی ہے جس میں عورتوں کی مرضی نہیں چلتی
وہ ہے میڈیکل سٹور

i  : My village - 
ibrar93
 

Hii friends kasy hain ap sb

i  : Snowfall in my village - 
ibrar93
 

لبوں پر ہونٹ رکھ اُس ظالم نے کہا
کیا شکایت ہے کیا گلہ پے اب بولتے کیوں نہیں

ibrar93
 

رات پھیلی ہے تیرے سُرمئ آنچل کی طرح
رات پھیلی ہے تیرے سُرمئ آنچل کی طرح
🌙 نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے بادل کی طرح

ibrar93
 

رات کالی تے تارا کوئ نا
تیتھوں باجھوں پیارا کوئ نا
تیرے دل دے سمندر وچ انج ڈوبیا
ہتھ ماریاں تے کنارہ کوئ نا

ibrar93
 

پپو پیپر میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کرکے لکھ رہا تھا
نگران نے اُسے اُٹھا کر دور بٹھا دیا
:::: پپو نے پیپر کے آخر پر لکھ دیا
پیپر کا بقیہ حصّہ پینو باجی کے پیپر میں ملاحظہ فرماہیں 😀😀😀😀😀

ibrar93
 

اتنا تو کرم کرنا اے چشمہِ کریمنہ
اتنا تو کرم کرنا اے چشمہِ کریمنہ
جب جان لبوں پر ہو
جب جان لبوں پر ہو
تم(محمّد) سامنے آ جانا
جمعہ مبارک

ibrar93
 

میں ایک لڑکی سے پیار کرتا تھا
میں نے سوچا کہ اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں ؟
پھر سوچا کہ مسیج میں آئ لو یو لکھ
کر سینڈ کر دوں میں نے ایسا ہی کیا تھوڑی دیر بعد میرے پاس مسیج آیا میں نے سوچا کہ یہ میرے لیے سرپرائز ہے صنح پڑھوں گا اور میں سخوشی خوشی سو نے لگا لیکن نیند نہیں آئ ساری رات سوچتا رہا کیا جواب ہوگا دل میں ڈر بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جائے اور صبح اٹھ کر میں نے پہلے دو رکعت نفل پڑھی پھر میں مسیج پڑھا تو لکھا تھا
Dear customer massage sending failed
Please first recharge your account and try again

ibrar93
 

,,,,,داڑھی والوں کا حُسن تم کیا جانو
,,,,تم نے دیکھا ہی نہیں زُلیخہ کا تڑپنا

ibrar93
 

اسلام و علیکم دوست و احباب