Damadam.pk
ibshi's posts | Damadam

ibshi's posts:

ibshi
 

: ہوتی نہیں قبول دعـــــا
ترکِ عشق کی🖤🍁
دل چاہتا نہ ہو تو
_
زباں میں اثر کہـــاں!💞🥀

ibshi
 

بات یہ نہیں کہ
کوئی اور ملتا نہیں
;(دل 💖💞 مومن ہے);
اپنا قبلہ بدلتا نہیں

ibshi
 

A broken heart💔
A deep past
A fake smile 🙂🚫
And I still behave like that
everything is fine👍🏼
😭😭😭😭😭😭

ibshi
 

انہیں کیوں لگتا ہے
تکلیف میں ہوں میں
درد میں رہنا
اور درد سہنا
تو عادت ہے میری

ibshi
 

یہ ہنسی ساری ___ فریب ہے
جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا
ہنسنے جیسا
💔😥

ibshi
 

*سب چھوڑتے جا رہے ھیں
آج کل ہمیں*
*اے زندگی
تجھے بھی اجازت ہے
جا عیش کر.!*😔

ibshi
 

کبھی محسوس کیجئے
تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد
وااہ وااہ سننے کے لئے

ibshi
 

"Ek hasrat thi
ky unke dil mein panah milegi,
Kya pata tha unse mohabbat ki saja milegi,
Na apno ne samjha
Na ghairon ne jaana,
Kya pata tha meri taqdir hi
mujhe bewafa milegi."

ibshi
 

جو شدت سے چاہوں گے
تو ہوگی آرزوں پوری😘🔥
ہم وہ نہیں
جو تمہیں خیرات
میں مل جائے

ibshi
 

اک آنسو بھی گرتا ہے
تو لوگ
ہزار سوال???? کرتے ہیں
،،😥 اے بچپن لوٹ اؤ .
مجھے کھل کے رونا
ہے؟😭😭😭

ibshi
 

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے
میں کوئی
ستارہ ہوں☄
مجھے
ٹوٹتا دیکھ کر
کچھ لوگوں کی خواہش
پوری ہو جاتی ہے🔥

ibshi
 

مجھے مجبور کرتی ہیں
تمھاری یادیں
ورنہ شاعری کرنا
اب مجھے خود
اچھا نہیں لگتا...💔

ibshi
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے

ibshi
 

: ❤😘جس طرح محبّت دینے کے لیے
وسیع�القلب ہونا ضروری ہے
..�بلکل�اسی طرح��محبت.
سمیٹنے�کے لیے بھی
وسیع�الظرف�ہونا ضروری ہے 😘❤

ibshi
 

❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣#اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣#ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣ ❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣ ❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣ ❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣ ۔

وہ میرا ہی تھا
 ،میرا ہے،
 میرا ہی رہے گا
  قائم ہے اسی بات پر
 دل ڈھیٹ کہیں کا ۔۔۔!!!
i  : وہ میرا ہی تھا ،میرا ہے، میرا ہی رہے گا قائم ہے اسی بات پر دل ڈھیٹ - 
آئیے،
  اپنائیے،  
مطلب نکالئے، 
کھیلیۓ! 
چھوڑ دیجیئے،.
 توڑ دیجیئے!😔
i  : آئیے، اپنائیے، مطلب نکالئے، کھیلیۓ! چھوڑ دیجیئے،. توڑ دیجیئے!😔 - 
Made by me
i  : Made by me - 
محسوس تم جو کرو
   تو میں احساس بن جاؤں🥀
i  : محسوس تم جو کرو تو میں احساس بن جاؤں🥀 - 
: : بہت سے آئیں گے 
تمہاری زندگی میں دلچسب لوگ ...!!😔    پر بھول نہ پاؤ گے
 ہمارے ساتھ گزرے دو پل ...
i  : : : بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسب لوگ ...!!😔 پر بھول نہ پاؤ گے  -