KOI HAIN BHE YAA NAHE😠
Mung La Agha Si Da Zmaki Laiq Na Yo
Da Dunya Qamoona Stoori Da Asmaan Di
ASSALAMUALAIKUM DAMADAM 🤝
ASSALAMUALAIKUM DAMADAM🤝
ایک میاں بیوی نے رُومانس کا خُفیہ نام یعنی کوڈ ورڈ *اِلیکشن* رکھا ہوا تھا
کِسی ویک اینڈ پہ دونوں میں بات چیت بند تھی۔
شوہر نے بیٹے کے ذریعے بیوی کو پیغام بھیجا کہ *بھول نہ جانا آج اِلیکشن ہے*
بیوی نے جل کر واپسی جواب بھیجا کہ *آج اِس حلقے میں اِلیکشن ملتوی ہوگئے ہیں*
شوہر نے بیٹے سے کہا کہ جا کر ماں سے کہو کہ *اگر آج یہاں اِلیکشن نہیں ہونگے تو مَیں کِسی اور حلقے میں جا کر ووٹ ڈال آؤں گا*
بیوی نے یہ سنا تو بِپھر کر بولی کہ اپنے باپ سے کہو کہ *اگر اُس نے کِسی اور حلقے میں ووٹ ڈالا تو خُدا کی قسم، مَیں بھی گھر میں ایسا پولنگ اسٹیشن کھولوں گی کہ بغیر شناختی کارڈ والوں کے ووٹ بھی ڈلوا دوں گی....!😂😁😃😄
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
😂😜🤫🙈🙄
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
😂😂😅 😂😂😅
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
حسن کی ہر ادا سے واقف ہوں
تم میری گیارہویں محبت ہو
🤭🤭😂
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے
😅🤣😆😂
BYE ALLAH HAFIZ
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد
🙄🙄😂😂😂😂
او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر
میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری یاد میں
😜😂🙈😜😂
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں
😍😎
بابا کہتے ہیں جب وہ کہے نیٹ سلو تھا
سمجھ جانا برتن مانجھ رہی تھی
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
مجھے شادی کا شوق نہیں ہے
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہے
😅😅🤩
Assalamualaikum
Good Morning 🌅
آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری
تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری
😁😆🤩
بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے😆😆
بیوقوف تمہاری مدد ضرور کرے گا
لیکن
تمہیں نقصان بھی ضرور پہنچائے گا
(عربی کہاوت)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain