اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے 😑😑😑😑 اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میںاس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے H😑😑😑😑 اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں 5
سوچ ایک دن میری بیوی مجھے کہتی ھے پتہ نہیں میرے والدین کی کوئ نیکی کام آئ ھے کہ آپ میرے شوھر ھیں ھمارا ھر طرح سے خیال رکھتے ھیں میری ھر خواہش ھر خوشی پوری کرتے ھیں۔ میں بہت خوش ھوں آپ سے۔ ان ھی دنوں میں دوسری شادی کرنے والا تھا بس کچھ ھی دنوں میں شادی ھو جانی تھی۔ بیوی کے ان الفاظ نے مجھے اپنی ھی نظروں میں مجھے شرمندہ کردیا۔ کہ میں کیا سوچ رھا ھوں اور یہ اللہ کی بندی کتنی خوش ھے اپنی قسمت پہ۔ اس کے بعد میں نے یہ بات اپنے ایک دوست سے شیر کی اس نے مجھے ان ڈیٹیل بریف دی کہ مجھے ایسا کبھی بھی نہیں کرنا چاھیے اور یوں میں دوسری شادی سے باز آ گیا۔ اور اچھی سکون والی زندگی گزار رھا ھوں۔
بابا بلھے شاہ اساں پہاڑاں تے چڑدےسیلاب ویکھے . . وچ کنڈیا دے رولدے گلاب ویکھے. . حسن تے ایڈا مان نہ کر ......؟. ""بلھے شاہ""....... اساں سڑکاں تے رولدےنواب ویکھے.