imoN : Assalam_o_Alaikum! Good morning nd Jumma Mubarak ❤ - 61 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : Hahaha this post is not for my friends this post is for me 😂😂😂 - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : This is what happens to Aluminium when it gets hit by 14 gram piece of... MORE▼plastic in space at near speed of 4000 km/h - 61 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک پر سب سے پہلے جاری ہونے والے... MORE▼کلمات - 61 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : اپنے آپ سے محبت کیجئے کیوں کہ آپ سے بڑھ کر آپ کا کوئی نہیں ۔۔۔ زندگی میں... MORE▼کسی اور کا انتظار مت کیجئے کہ کوئی آئے گا آپ سے محبت کرے گا آپ کو خاص محسوس کروائے گا اپنی فکر خود کیجئے..... اپنے آپ سے محبت کیجئے... کبهی خود ہی خود کو وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیئے... کبهی ایک کپ چائے بنائیے... اور اپنے پسندیدہ کپ میں ڈال کر گهر کے سب سے پرسکون اور حسین کونے میں بیٹهیں اور انجوائے کریں... یقین مانے بہت اچها لگے گا... خود کو ڈیٹ کریں شاپنگ پہ لے جائیں.... اچها سا کهانا کهائیں... وہ چهوٹی چهوٹی خواہشات جو زندگی کی الجنهوں میں کہیں گم ہوگئی ہیں ان کو پورا کرنے کے لئے وقت نکالیں... کیونکہ آپ سے بڑھ کر آپ کا کوئی اور نہیں - 61 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT