دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کااس میں کتا سے مراد "کُتا""dog" ہی لیا سمجھاپڑھا بھی جاتا ہے لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہماری علمیت کا جنازہ نکل گیا یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ" کَتا" ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے اہل علم سے گزارش ہے اپنی رائے کا اظہار کریں