imoN : Most Lucky Player for Pakistan in T20 cricket team ❤ - 63 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : لوگ بہت جلد دھوکا دیتے ہیں.. یقین نہیں تو ویڈیو دیکھیں.. - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : عنوان : گھریلو ملازموں پر ظلم 😭😭 شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچ... MORE▼گیا۔ دلہا میاں نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ "حد ہوتی ھے جہالت کی۔۔۔" "لیکن امی یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ھے۔۔۔ دیکھیں تو اس کے ہاتھ میں میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن ھے" اور وہ بیچاری ہکّا بکّا ایک کونے میں کھڑی ایک ایک کا منہ دیکھ رہی تھی۔ امی نے اس بیچاری کو پکڑ کر سیج والے بیڈ پر بٹھایا اور اپنے بیٹے کو غضبناک آنکھوں سے اپنے ساتھ باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا۔۔۔ کمبخت یہ کام والی نہیں، دلہن ھے تمہاری۔ ابھی منہ دھو کر آئی ہے 😂۔۔ وما الینا الہ البلاغ المبین - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
imoN : Assalam o Alaikum! nd Good Morning Pakistan. - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT