Missing My Old Friends 😔
Wesy Damadam Kafi Veraan Ho Gya Na Pehle Kitna Bara Hua Karta tha Logun Se Kitne ache dost hua karte the pehle ab koi kisi ko janta bhi Nhi Missing Old Friends And Damadam 😏
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔ تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
Good Morning Friends And My Allah Kareem Bless You Ameen 😊
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. عشق ہونے سے عشق کهونے تک. Yeah💔
Guys Kon Kon Ata Hai Ab Bhi Yaha 🙂
𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 To All Damadam 😊
jo jo Online job karna chahty hai Rabta kary
achi online job koi bata sakhta hai
Novel Kon Kon Parh Tha Hai Yaha 😊
بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے Yeah 💔
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ
پہلے ہم ضد کرتے تھے اور آب صبر کرتے ہیں
✍️❤️💯💔 وسیم عبّاس 💔💔💯
مجھے کوئی بد دعا نہ دوں اے لوگوں
مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے
ہمیں تم یاد تو آتے نہیں۔۔۔۔🙂
مگر ہم بھولے بھی تو نہیں۔۔۔۔🥀
ہاں پہلے کہہ کردیا کرتے تھے۔۔۔😮💨
اب خاموش ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔😶
ایسا نہیں کہ بھول جائنگے تمہیں۔۔۔❤🩹
اور ایسا نہیں کہ یاد رکھے گے تمہیں ۔۔۔۔🥀
ایک الگ ہی داستان ہے میری اور تمہاری۔۔🌚
کبھی جو یاد آیا تو لکھ دیں گے ہم۔۔۔۔۔✨
کون کرتا ہے کسی کو عمر بھر کے لیے یاد😢
وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں💘
🥺💔🥺
بس یہ خواہش ہے کہ تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے
کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے
ہنستے ہنستے تو نے دنیا میں گزار دی زندگی
اب نیا زیرزمین تنگ گھر کیسا لگا؟
آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض
موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟
حضرت علیؓ
پریشانیاں حالات سے نہیں
خیالات سے پیدا ہوتی ہیں
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain