مرد وفادار نہیں ہوتا یہ کہنے والی عورت بہت سارے مرد آزما چکی ہوتی ہے باقی معذرت کے ساتھ
😊
"رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے "🤎
(الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)
- HumSy BiChrhaa Hai -
Be SaBaB KOii 
مانا کہ چاۓ نقصان دہ ہے ہاں مگر فریب سے زیادہ تو نہیں ✨
لاپرواہی ایک واضع اور مختصر پیغام ہے
جس کا عنوان ہے دور ہوجاو 🩵✨
لاپرواہی ایک واضع اور مختصر پیغام ہے
جس کا عنوان ہے دور ہوجاو 🩵✨
*بس اتنی سی خواہش ہے جاناں جب بھی تمہیں دیکھوں مسکراتا ہوا دیکھوں*🥹🕊️🩶💞
ہم منزلوں سے بے خبر اپنے پاؤں شل کر بیٹھے".
💜
وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے🍂
عورت کا عشق ہمیشہ مرد کو مفت کی موت مارتا ہے۔۔🙂