Damadam.pk
inTiQaaL-ShuDa's posts | Damadam

inTiQaaL-ShuDa's posts:

inTiQaaL-ShuDa
 

میں نے اکیلے سہے ہیں غم سارے،💔
سفرِ عشق میں میرا کوٸی ہمدرد نہ تھا😰
💬

inTiQaaL-ShuDa
 

-٣؁
اُور تُـــ٘م جِــّیسُوں کُــو تُــو مِیـٰـٰـں
ویٓسِــے ہِ٘ـی نَـظر اَنـداز کَـر دِیتٰــا ہُوں
(y) ; :D

inTiQaaL-ShuDa
 

•-/🌸✨🥀
" رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًاo
- اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.!!🤲🏻

inTiQaaL-ShuDa
 

*ہاں دنیا کے سب عیب ھیں مجھ میں -🎀🎻💛*

inTiQaaL-ShuDa
 

:))🐬
ہَما٘رَے لِیـے کُوئِی - دِل بَـنّـا ہِـی نَہِیـں:
:((💔

inTiQaaL-ShuDa
 

Ye mera attitude nahi meri susti hai k me kesi se baat nahi karta.a1

inTiQaaL-ShuDa
 

― .•⁴⥘
- سِگریــٹ پہَ لِکـھی کِـینسَـر کِی وَارنـنـگ ہُوںٌ میں🖤
اَگـنُور کَیجــئے>

inTiQaaL-ShuDa
 

بس خودکشی حرام ہے
اور جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے
جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہے
اور پھر سب حلال کر کے لوگوں نے مرنا حرام کر دیا۔🙂🥀💯

inTiQaaL-ShuDa
 

" زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے "_
__🍁🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

*اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں >♥️*

inTiQaaL-ShuDa
 

uSy Aj Bii Mhbt Hai mujhy.a1

inTiQaaL-ShuDa
 

اور من چاہے شخص کے پاس۔۔!!_سارے جہاں کا سکون✨❤️
قسمت والوں کو ملتا ہے 🥀

inTiQaaL-ShuDa
 

//• ہم سے نہیں ہوتی ٹوٹے تعلق میں بہالیاں
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں_؛)🍷

inTiQaaL-ShuDa
 

یہ محبتیں آج کل کی فریب ہے جاناں 🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

میری ذات خاک سہی میرا رب تو کریم ہے-♥️🌙

inTiQaaL-ShuDa
 

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس مخلص کی بات کرتے ہو 🌙♥️

inTiQaaL-ShuDa
 

Loyal Itna Hun K mjy koi
Deserve h3 noi karta💔🌝

inTiQaaL-ShuDa
 

کوٸ بھی سڑی ہوٸ بات کرکے اپنی مجودگی کا احساس دلایں🙂

inTiQaaL-ShuDa
 

سب برے نہیں ہوتے!

inTiQaaL-ShuDa
 

میں نے اخلاق بہترین کر کے دیکھا ہے لوگ پھر بھی چہروں پر مرتے ہیں.🖤