innocent@devil : ارشد اپنی زخمی کہنی اور گھٹنے کو ہلاتے ہیں، باآوازِ بلند 'یا علی مدد' کہتے... MORE▼ہوئے لمبے لمبے قدم لیتے ہیں اور بالآخر اس آٹھ سو گرام وزنی، ڈھائی میٹر لمبی جیولن کو پوری قوت سے پھینکتے ہیں۔ جیولن جیسے ہی فضا میں بلند ہوتا ہے تو تماشائیوں کی تالیاں حیرت میں مبتلا آوازوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں اور کمنٹیٹر کہتی ہیں 'یہ تو بہت بلند ہے، یہ تو نیچے ہی نہیں آ رہا تھا۔' - 32 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People innocent@devil : میں کہ پُر شور ســــــمندر تھے مرے پاؤں میں اب کہ ڈُوبا ہُوں تو سُوکـــھے... MORE▼ہُوئے دریاؤں میں - 32 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Memes & Satire innocent@devil : innocent 🤣😉 sharing💫💫💫 - 32 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
innocent@devil : حضرت غازی عباس علمدار کا قد سب سے بڑا لیکن قبر سب سے چھوٹی تھی 😭😭😭😭😭 - 32 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT