kon kon so gea
how are you
ap se ik swal pucho
aj sub kdr bzi ha
star wali gilrs zra bat sno
hy kasy ho

bhot barsh ha aj
hy g sub jag gy
nmaz phro
حقیقی پاک دامن وہی ہے.. جس کے پاس گناہ کے لئے وسائل اور مواقع بھی ہوں اور وہ پھر بھی گناہ نہ کرے ..🙂💯
❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣
SoNi Jutt ❣️❣️
سنو تیار 💄👰🏻 رہنا رات 2
بجے گھر 🏠 سے بهاگیں گے 😉🙈😯
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂😂
شرمندہ ھوں ان پھولوں سے
جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا
وہ میرے ھاتھو میں سوکھ گئے
تیرا انتظار کرتے کرتے
تاریخ گواہ ہے
جو بھی لڑکا یہ کہتا ہے نا کہ شادی نہیں کروانی مجھے سب سے زیادہ چکر بھی اسی کے چل رہے ہوتے ہیں😜😜😜😜
کل رات سپنے مے چائے
پیتے ہوئے برتن مانج رحا تھا کہی یے شادی کا اشارہ تو نہی
🤔🤔🤔
Khan
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا🙄
جتنی جلدی موبائل کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے🤣🤷
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄😕
عشق ہو گیا ہے سب کو😏
یا پیکج ختم ہوگیا ہے 🙈😑•||•________________🤧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain