Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

🌹نہ تیرے حسن کے خاطر نہ تیرے ذات کے خاطر 🌹
🌹محبت تم سے کرتا هو تیرے آخلاق کےخاطر 🌹

innoxent_-sheikh
 

#سٹائل___ایسا___ھونا___چاھئے___صاحب❤️
#کے
#دیکھنے__والے__کو__میسنجر__آنا___پڑے

innoxent_-sheikh
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے

innoxent_-sheikh
 

🌸🌸____________🌸🌸
💕دل تمھارا ہے تمھارا ہی رہے گا _____💞
💞کون کہتا ہے کے مجھے عشق دوبارہ ہوگا 🌸🍃
🌸🌸___#___🌸

innoxent_-sheikh
 

❤سنا ہے مل کر چلنے سے" مقدر جاگ اٹھتے ہیں...!!❤
یہ بے وفا
یہی بات آزمانے کو چلو ایک ساتھ چلتے ہیں...!!❤

innoxent_-sheikh
 

💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖

innoxent_-sheikh
 

کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے
نہ کر پچھتائے گا اوروں کے دیدار سے 💪💞

innoxent_-sheikh
 

#__غرورکس__بات__کا__جناب
#__کیا__تم__نے__سنا__نہیں
💕 کُلُّ نٙفںںِِں ذائِقٙةُ المٙوتِ 💕

innoxent_-sheikh
 

میری نگاہوں میں دیکھ کر کہہ دے کہ ہم تیرے قابل نہیں
قسم ہے تیری چلتی سانسوں کی ہم تیری دنیا ہی چھوڑ دیں گے

innoxent_-sheikh
 

💘تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں گے . 💔
Oyii sun
💘مگر میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..💔

innoxent_-sheikh
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤️

innoxent_-sheikh
 

Bye boring days....

innoxent_-sheikh
 

حیــران مت ھوا کـر یوں میــری اچانک یاد کرنے پر
"Oyiiii...Sun
تعلق جن ســے دل کاھو وہ اچانک یاد آتے ہیــں

innoxent_-sheikh
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

innoxent_-sheikh
 

#آپ_کا__حسن__بیاں_نہ_ہو__سکا••
#تھک_گئے_لوگ_شاعری_کرتے_کرتے••

innoxent_-sheikh
 

#دُکھ _کس_ بات_ کا _صاحب، . ❤💚❤
#وہ_ میرا_ تھا_ ہی_ کب. 💔💙💔

innoxent_-sheikh
 

ہوگئے پاگل تیری یادوں میں ہم تم چلےآؤ پہاڑوں کی قسم

innoxent_-sheikh
 

مُجھ خستہ دل کی عِید کا کیا پُوچھنا حضور
جن کے گلے سے آپ مِلے اُن کی عید ہے

innoxent_-sheikh
 

کسی کو بھی اپنی ذات کی سچائیوں تک رسائی نہیں دینی چاہیے
کیوں کہ جو آپ کو جان لیتاہے،
وہی آپ کی جان لیتا ہے،💔

innoxent_-sheikh
 

اے درد کچھ تو ڈسکاؤنٹ کر 😏
ہم تو تیرے روز کے کسٹمر ہے ☺