Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں😘😜
گرمی بہت تھی تربوز لے کر واپس آ گئے 😁😉

innoxent_-sheikh
 

😂 آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور کس سے مزاق کرنا ہے 😜
عمر صحیح بتانی ہے 👌👌
Mine 20 Age

innoxent_-sheikh
 

بھت ھی اہم رپورٹ.
کیا بنگلہ دیش بھی پاکستان کے ساتھ جا رہا ہے 😁😁🤣
انڈین میڈیا کی چیخیں نکل گئیں.

innoxent_-sheikh
 

جس کے موبائل کی جتنی بیٹری۔۔
وہ اتنا ہی بدتمیز😂
میری 23😯😉
بتاو سارے 😎

innoxent_-sheikh
 

ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮯ
WhatsApp ﻟﮑﮭﻮ
ﮐﻮﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﻨﯽ
ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﭘﻮﺭﯼ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
Me:
Whtstappp

innoxent_-sheikh
 

کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
Aa dost
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
Bs to apni hal b nhi batati muja ao to bt kr k jana plz

innoxent_-sheikh
 

تم کیا ساتھ دے سکتے ہو میری وفا کا.
اے دوست
ہمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے جن کا ہم نے دوسرا نام "زندگی" رکھا تھا.

innoxent_-sheikh
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کا دل جیت سکیں__ لیکن..!
Aaa dost
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہوگا

innoxent_-sheikh
 

, !!___کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتهہ گزار__!!
Aaaa dost
!!___جتنا تو نے سنا هے اتنا برا نہیں هوں میں_

innoxent_-sheikh
 

ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎﯾﺘﯿﮟ؛
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؛
ﮨﺎﮞ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺍﺏ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ....!!

innoxent_-sheikh
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Bewafa dost

innoxent_-sheikh
 

*ہاتھوں کی ہیر پھیر سے ٹوٹ نہ جائیں*
*محترمہ ! آیا کرو تم ملنے چوڑیاں اتار کر*❤

innoxent_-sheikh
 

,,,,,,,,,,کبھی یہ مت سوچھنا کی یاد نہیی کرتے ہم
Aa dost
رات کی اخری اور صبع کی پہلی سوچ ہو تم,,,,,,,,

innoxent_-sheikh
 

#اتنی #ٹھوکریں 🏌🏽مارنے کا #شکریہ 🙏🏻اے aaaa Dost
چلنے 🚶🏻#کا نہیں #سنبھلنے کا ہنر👨🏻🔧 تو #آہی گیا

ایک بچپن کا زمانہ تھا 
خوشیوں کا خزانہ تھا 
چاہت چاند کو پانے کی
دل تتلی کا دیوانہ تھا
تھک کے آتے سے اسکول سے 
پھر کھیلنے بھی جانا تھا
بارش میں وہ کاغذ کی کشتی
ہر موسم  سہانا تھا
ہر کھیل میں ساتھی تھے 
ہر رشتہ نبھانا تھا
نہ رونے کی وجہ کوئی 
نہ ہنسنے کا بہانا تھا 
اب نہیں رہی وہ زندگی 
جیسا بچپن کا زمانہ تھا
i  : ایک بچپن کا زمانہ تھا خوشیوں کا خزانہ تھا چاہت چاند کو پانے کی دل تتلی - 
innoxent_-sheikh
 

#زندگی رھی تو #کبھی تم سے #ضرور پو چھے گے
A dosy. . . . . . . . . .
#کون تھا وہ خوش #نصیب جس کی #خاطر تم نےہمیں یاد کرنا #چھوڑ دی.choozi

innoxent_-sheikh
 

#آہستہ چل اے #زندگی کئ قرض #چکانا باقی ہیں..!!!
#کچھ درد مٹانا باقی ہیں کچھ فرض #نبھانا باقی ہیں.؟؟ Muo tuj khush nus

innoxent_-sheikh
 

🌹🌹 #تجھے #چاہ کر #کیسے میں #کسی کی #چاہ #کروں🌹🌹
🌹🌹 #تجھے #بھول کر #خود کو #کیوں میں #تباہ #کروں🌹🌹
🌹🌹 تو #میری #زندگی ہی #نہیں #میری #دل #لگی بھی ہے 😘♥️🌹🌹
🌹🌹 #پھر #کیوں #کسی #اور کو #سوچ کر #میں یہ #گناہ #کروں 🌹🌹
Sun rahi hai na to keh raha hn main

innoxent_-sheikh
 

ہم #موت سے عشق کرنے والے #عاشق ہیں
#صاحب
ہم سے #زندگی کا #سودا مت کرو

innoxent_-sheikh
 

i #___موت__کا_خوف انھیں #دکھاؤ جو #زندگی سے #___پیار کرتے ہیں!
#☝☝☝__ہم__ایسے__نواب ہیں جو #ہمیشہ #موت کا #انتطار کرتے ہیں..💪💪💪