میری اوقات صرف ایک سفید چادر
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁
کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا
پھر کبھی نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رولایا کرتے تھے🐀🐀🐁🐁🐁🐀🐀🐁🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀
پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں
اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐀🐀
کبھی تمہیں ملے فرصت تو گن لینا۔
کتنے وعدے ادھار ہیں تم پر۔🐀🐁🐀🐁🐀
اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے اے سنگدل
وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیئے تھے🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀
اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐀
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ۔۔۔۔۔۔
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مرجاتے تو کیا ہوتا🐁🐁🐁🐁🐀🐀🐁🐁🐁🐁🐀🐀🐀🐀
دعوے اور وعدے سبھی کرتے ہیں😏لیکن پورا کرنا نا ممکن ہے😣
کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں 🐁🐁🐁🐁🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐁
جتنی محبت ملی ساری بانٹ دی دنیا والوں کو۔
جب ہم نے جھولی پھلائی تو کسی نے درد کے سوا کچھ نہ دیا۔🐁🐁🐁🐁🐁🐁🐁🐁🐁
کسی کو آسانی سے مت مل جانا
لوگ سستا سمجھنے لگتے ہیں 💔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀
بہت مشکل مجھے لگتا ہے تجھ سے الوداع کہنا 🤒🤕
خزاں میں گھیر کر خود کو یو دل کا درد بھی سہنا 😔
ملینگے زندگی کے موڑ پر جب زندگی سے ہم 🙃
کھبی بھی بیتے لمہے یاد کرکے تم نہ پچھتانا 😤
بچھڑ نا ہی پڑھئیگا کیونکہ یہ دستور دنیا ہے 😢
جداجب بھی کبھی ہونگےمجھےبس بھول مت جانا 🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀
*ہم نے چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا*
*کیا معلوم تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو *🐀🐀🐀🐀🐀🐀🐀
ج میں نے تلاش کیا اُس کو اپنے آ پ میں وہ مجھے ہر جگہ ملا اِک تقدیر کے سوا😴😴😴😴🙁🙁🙁
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا شیخ
یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain