Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌

innoxent_-sheikh
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

کیا ملا اس بےوفا کو میری دنیا چھوڑ کر
خود بھی تنہا پھر رہا ہے مجھے تنہا چھوڑ کر💘💘💘💘💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔

innoxent_-sheikh
 

موسم کی مثال دوں یا تمہاری ۔۔
کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں 💘💘💘💘💘💔💔💔💔💘💘💘💔💔

innoxent_-sheikh
 

اتنی شدت سے کیا تو نے ترک تعلق کا سوال
کہ ہم سے تیری بات ٹالی نہ جا سکی

innoxent_-sheikh
 

لگتا تھا جدائی میں تیری مر جائیں گے مگر
موت بھی تیری طرح بے وفا نکلی

innoxent_-sheikh
 

وہ بے وفا ہی سہی آؤ اسے یاد کریں
کہ ایک عمر پڑی ہے اسے بھلانے میں💘💘💘💘💔💔💔💔💘💘💘💘💔💔

innoxent_-sheikh
 

ہمیشہ محبت کو مجبوریاں لے ڈوبتی ہے ورنہ کوئی شوق سے بے وفا نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔

innoxent_-sheikh
 

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کے لوگ چھوڑ جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا
دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے کسی پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا

innoxent_-sheikh
 

اس نے کہا تھا کہ تم میں اب وہ بات نہیں
ہم بھی خاص ہوتے اگر بے وفا ہوتے

innoxent_-sheikh
 

غیروں میں تو گنیں گے ہر گز تمہیں نہیں
اپنوں میں بھی شمار تمھارا نہیں رہا

innoxent_-sheikh
 

ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے
وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں

innoxent_-sheikh
 

کاش اب کے بعد بازی پلٹ جائے ساری
اس سے طلب ہو جائے میری اور میں بے وفا ہو جاؤ

innoxent_-sheikh
 

یہ سوچ کر میں نے اس کو روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا تو ۔

innoxent_-sheikh
 

مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے أس کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کریگا
😥😥😥😥😥

innoxent_-sheikh
 

اپنا بنا کر چھوڑ دینا حسن والوں کی ادا ہوتی ہے
اس سے کیا شکوہ زندگی بھی تو بیوفا ہوتی ہے

innoxent_-sheikh
 

اس نے اس وقت بے وفائی کی
جب یقین آخری مقام پہ تھا💘💘💘💘💔💔💔💔💘💘💘💔💔

innoxent_-sheikh
 

وہ جو ہم پر جان نچھاور کیا کرتے تھے
پہلے وقت بدلہ ,پھر وہ بدلے ,اور ہم جدا ہو گئے💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💘💘💘