خواہش تھی جلد جوان ہونے کی
معلوم نہ تھا
خوشیاں صرف بچپن کی مہمان ہوتی ہیں ..😓
طبیب یوں کوشش نہ کر، تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی
👌💥🌺❣️😌🍀💜💞💞🌲💘🌳🌱🌴💯🌹🌹💫🏞️👍🌿⚡⚡🌻💕☘️🌷☺️❤️🔥🛑🌹💖😙🌲🌲🌳🌱🌴🪴👌🌺🍀🤩💞
ہے شوق سفر ایسا ___کہ ایک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی راستہ بھی نہیں بدلتا!!🖤🍂🥀
خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد آواز چھین لیتا ہے..!
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت اُداس رہتی ہے.....🔥
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
. دیوانا پاگل
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئ راتوں سے _ 🥺
اگر اس کی وجہ تم ہو تو کیا ظالم نہیں ہو تم _ 😥
بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
ایک جنازہ اور ڈولی ٹکڑا گئے
دیکھنے والے بھی گھبرا گئے__
کسی نے پوچھا یہ کیسی بد نمائی ہے
تو آواز آئی
محبوب کی ڈولی دیکھنے یار کی میت آئی ہے___!!😥
✍🏼💔🔥
#ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح💪🏻
#جلنے والوں سے کہو
😍 وَتُعِزُّمَن.تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ😇
😝👈
خالی نہیں رہا کبھی آنکھوں کا یہ مکاں.
سب اشک بہہ گئے تو اُداسی ٹھہر گٸ.🍁
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
Good night Allah hafiz😡😡😡😡😡😡Dafa ho
جائز تھا یا نہیں تیرے حق میں تھا مگر
کرتا تھا جو دل کبھی وہ وکالت تمام شد...
___-‼️کتابِ عشق میں تجھ کو‼️♥️🔥
______💯♨️🔥
___-‼️ہم دل کا سکون لکھتے ہیں‼️♥️🔥
اس نے جاتے ہوئے کہا مجھ سے
زندگی ایک بار ملتی ہے۔ 💯🔥good night
سیانے کہہ گئے ہیں مخلصی حسن تعلق ہے❤
جہاں رشتے نبھانے ہوں وہاں پرکھا نہیں کرتے
🥀🖤
داغ تھا درد تھا غم تھا کہ الم تھا
لے لیا عشق میں جو ہم کو میسر آیا .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain