دو آنکھوں میں,___دو ہی آنسو"😥
اک تیرے "لیے"___اک تیری" خاطر"🥀💔
مشکل وقت کا ایک فایدہ ضرور ہوتا ہے کہ فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں
تو مرا کُچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات
جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں💞A~
پڑھ رہی ہوں عشق کی کتاب ✍️✍️
وکیل بن گئی تو بے وفائی کی خیر نہیں
✍️✅✍️✅✍️
Larki
دھــڑکنوں کو بھی راستـہ دیجیئے۔۔۔۔😍😘
آپـــــ تو سارے دل پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں🙈❤
نا جانے کیوں اس سے بات کرنے کے بعد بھی♥️
اس سے بات کرنے کی طلب رھتی ھے💞💕
🥀🥀🌸
میں ان شیشہ آوروں سے پوچھتا ھوں ؟؟؟؟؟ 😧😓
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ھے کسی نے 💔😭
😞😞😞😢🙏
کتنے حسین لوگ تھے جو مِل کے ایک بار 🔥
آنکھوں میں جذب ھو گئے دِل میں سَما گئے 💔
کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم❣️
لمحات میں سمٹ گئے__صدیوں کے سلسلے
#ہم #پنجابی #لوگ ہیں #صاحب 😍
#محبت #کہاں #کرتے ہیں 😏
#قبضہ #کرتے ہیں #قبضہ۔۔۔😎😂
*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
ھم برے لوگ ھیں جناب 🤡😈
برے وقت میں کام آئیں گے 💪🚬
اور وہ جنہیں تقدیر رلانا چاہے!!!!
انہیں بے قدروں سے عشق ہو جاتا ہے.....
میرے ہر درد کو اس نے اَبَدیّت دے دی___
یعنی کیا کچھ نہ دیا مجھ کو خدا نے میرے____
کال نہیں کرتی وہ، کان سُریلے نہیں ہوتے اب
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب
سبھی کچھ ہو چکا ان کا ہمارا کیا رہا حسرتؔ
نہ دیں اپنا نہ دل اپنا نہ جاں اپنی نہ تن اپنا
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻮﮞ ﮐُﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ھے ﻣُﺠﮭﮯ۔
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے
ہم بھی ماضی ہو جائینگے
ﻣﺮ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﻨﺎ, ﻣﯿﺮﯼ سنگِ لحد ﭘﺮ
ﻣﻮﺕ ﺍﭼﻬﯽ ﺗﻬﯽ، ﻣﮕﺮ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﯾﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
آہ! بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain