annia Malik 🥀🥀miss you besti
Drd judai se mout achaa Hy 💔💔
Ya rab es duniya mn tu apny us Sy ni Milya qayamt KY din 😢😢😢 usy Sy mujhe milna mne tu Sacha piyar kia tha 😢😢 miss you
4 Year 5 months 1 week 11 days ho gy Mary piyar ko Aj bhi us se brkar piyar Hy brta rhta Hy km ni ho rha Dua ❤️❤️❤️
wo mujhe mil ni skti ab phir bhi Dil mnta ni qayamt ka inzar krna pary ga I miss you Dua
,❤️Dua ❤️😞😓 please come back 😓I am writing for you 😓❤️
2024 1 MONTH 5 January 💔💔 BHOLY NI Birthday 😢😢 bas wish ni kia as bar 😖😣😣Ab wo pas mare na milny ka koi Rasta na bt krne ka😣😖miss you every day every time D❤️
mujhe mry piyar par atnaa bhrsa Hy wo 50 salon ke bad bhi AA kr pchy gi ks Sy piyar krty mara jawab Hoga u 😞😞💔💔💔Duaزندگی گزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر. میں عمر کے آخری حصے میں بھی تمہیں یاد رکھوں گا ایان علی
*پتاں نہیں میں بُرا ہو کے میرا نصیب
*میری پسند کا ہر شحص مجھ سے بچھڑ* *جاتا ہے
*اور سیکھتا رہتا ہے مجھ سے وفاں* *طورطریقے
*پھر وہ شحص کسی غیر کا ہوکر نکھر جاتا* *ہے 💘💘💯
جب کوئی پوچھتا ہے کیسے ہو۔۔؟ تو میں اک لمحے کو چپ سا ہوجاتا ہوں اور پھر مُسکرا کر الحمداللہ کہہ دیتا ہوں ❤- لیکن پتہ ہے۔۔؟ میرا دل چاہتا ہے کہ میں بتاؤں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں ، میں بہت عرصے سے سکون سے بالکل نہیں سو پایا 🙂- میرا ہر وقت رونے کا دل کرتا ہے لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتا ہوں تاکہ میرے آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں 🔥- اور یہی ہوتا ہے ، میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر گھنٹوں بلاوجہ بنا آواز کے روتا رہتا ہوں🙂۔ نہ کوئی شکوہ نہ شکایت اور نہ ہی کوئی گلہ ، بس میرے آنسو ہیں جو رات کے پچھلے پہر میرے ساتھ ہوتے ہیں اور مجھے سہارا دیتے ہیں ❤
دن میں سب کو ہسا ہسا کے پاگل کرنے والا لڑکا 🥀
رات کو خود پاگلوں کی طرح روتا ہوں 😔😖
تمہارے ہجر کی سختی، تمہاری یاد کا دکھ
ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں ____جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ 3 3Year 1 month 1 week Ago 💔💔ek asy insan se mulaqat hoi thi 😔na bholny wali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain