*پتاں نہیں میں بُرا ہو کے میرا نصیب *میری پسند کا ہر شحص مجھ سے بچھڑ* *جاتا ہے *اور سیکھتا رہتا ہے مجھ سے وفاں* *طورطریقے *پھر وہ شحص کسی غیر کا ہوکر نکھر جاتا* *ہے 💘💘💯
جب کوئی پوچھتا ہے کیسے ہو۔۔؟ تو میں اک لمحے کو چپ سا ہوجاتا ہوں اور پھر مُسکرا کر الحمداللہ کہہ دیتا ہوں ❤- لیکن پتہ ہے۔۔؟ میرا دل چاہتا ہے کہ میں بتاؤں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں ، میں بہت عرصے سے سکون سے بالکل نہیں سو پایا 🙂- میرا ہر وقت رونے کا دل کرتا ہے لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتا ہوں تاکہ میرے آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں 🔥- اور یہی ہوتا ہے ، میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر گھنٹوں بلاوجہ بنا آواز کے روتا رہتا ہوں🙂۔ نہ کوئی شکوہ نہ شکایت اور نہ ہی کوئی گلہ ، بس میرے آنسو ہیں جو رات کے پچھلے پہر میرے ساتھ ہوتے ہیں اور مجھے سہارا دیتے ہیں ❤
تمہارے ہجر کی سختی، تمہاری یاد کا دکھ ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ کبھی جو آؤ تو ماتم کریں ____جدائی کا تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ 3 3Year 1 month 1 week Ago 💔💔ek asy insan se mulaqat hoi thi 😔na bholny wali
🪴🌹🪴🌹🪴🌹🪴❤️🪴🌹🪴🌹🪴🌹🪴oyeee Annia kemni plzz on ho na kb kaha mar gi ho. suchi muchii miss you so much love you besti 🪴🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️🪴❤️🪴🪴🌹🌹🌹🌹🪴🤩🪴🌹🤩🌹🤩🪴🤩🤩🌹🤩🪴🤩🌹🤣😖😖😖😝😝
جب وہ مجھ سے جدا ہوئی تو مین نے اس کے بہت ترلے ڈالے مین اس کے سامنے ہاتھ جوڑے اور منتیں کی کے مجھے مت چہوڑو میرا تہمارے سوا ہے ہی کون۔ اس نے میری اک بہی نہ سنی اسنے مجھے تنہا چھوڑ دیا وہ دن۔ میرے لیے بڑے درد ناک تھے جب میں رات کو سویا کرتا تھا تو ایسے جیسے میرے سینے پے آگ لگی ہوا کرتی تھی، مین پوری پوری رات سو نہیں پاتا تھا اور جب میں اپنے دوستوں میں جاتا۔ تھا تو میں ان کے سامنے اپنی آنکھیں چھپاتا تھا یاد رہے گا وہ دور حیات مجھ کو جب اک شخص نے خوب ترسایہ مجھے ❤️❤️❤️👈✍️✍️✍️✍️🥺🥺
بھاڑ میں جاؤ تم اور بھاڑ میں گئی تمہاری محبت یہ کچھ آخری الفاظ تھے اسکے جدا ہوتے ہوئے یہاں تک کہ اسنے مھجے وجہ جدائی بھی نہیں بتائی وہ مجھے چھوڑ گیا میں آج بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو کہ اسی وہ کونسی بات تھی جسکی وجہ سے بات جدائی تک آگی جس کی وجہ سے اس نے مھجے چھوڑ دیا مین نے ہر جتن کوشش کی اس سے بات کرنے کی۔مگر وہ شاید ٹھان چکا تھا کہ مجھ سے بات نہی کرنی تو تب مین نے اپنے دل کو سمجھایا کہ اے میرے دل جس نے جانا ہوتا ہے نا وہ چلا جاتا ہے اسکو بس ایک چھوٹے سے بہانے کی تلاش ہوتی ہے😟😟❤️❤️❤️✍️✍️✍️✍️
اوروں سے تو وہ ہس کر بات کیا کرتا تھا اور مجھ سے وہ جان چھڑایا کرتا تھا آپ کو پتا ہےے آپ کو سب سے ذیادہ تکلیف کب ہوتی ۔ ہی جب آپ کا محبوب اوروں پہ مھرباں ہو اور آپ پر ستم داے وہ اوروں سے ہس ہس کر باتیں کرے مگر آپ کو دو لفظ پیار کے نسیب نہ ہوں یقین مانے تب آپ کا دل پھت جاتا ہے جب اپنے ہی محبوب کو لوگوں کے ساتھ ہستا ہوا دیکھتے ہیں 💔💔💔👈
👉♥️♥️♥️👈👈 تیری صورت سے کس کی نہیں ملتی صورت 🌼🌿🌼🌿🌼🌿🌼🌿🌼🌿🌼🌿🌼🌿 ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہے آج 🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🍃🌺🌿🌺 کل جب میں سوشل میڈیا پر سکرولنگ کرتا ہوے خوبصورت لڑکیاں دیکھتا ہوں تو میں 🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿 کہتا ہوں یار یہ خوبصورت تو ہے مگر میرے 🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿 یار جیسی نہیں میرے یار کے نینو نقش 🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🌿 ساری دنیا جدا تھے کہاں یے سوشل میڈیا کا 🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌷🌿🌿🌷 حسن کہاں اسکے چہرے کا تبسم شائد 🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷 اسکی وجہ یے ہے کہ ہر کسی کو اپنا 🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿 محبوب سارے زمانے سے جدا لگتا ہے اسے یے لگتا ھے میرے محبوب سے زیادہ سوہنا کوی نہیں 👉❣️❣️❣️👈😍😘
ہوا تو کچھ نیہں غالب بس تھورا سا مان ٹوتا ہے بس تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہے تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں تھوڑی سی نیندیں اڑ گی ہیں اور تھوڑی سی خوشیاں چھیں گی ہیں ہوا تو کچھ نہیں غالب بس اپنا آپ گنوایا ہے آنکھوں کو بسنا سیکھایا ہے چاھتوں کا سلہ پایا ہے ہوا تو کچھ نہیں غالب بس کسی اپنے نے ڑولیا ہے❣️♥️♥️
کوئی ہنسے تو تجھے غم لگے ہنسی نہ لگے کہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نا لگے اور تو روز اٹھ کے رویا کرے چاند راتوں میں اور خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے ♥️♥️♥️👈
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 اسے جانا تھا چھوڑ چلا گیا پھر مجھے چین 💔💔🌷🌷🌷🌷🌷🌷💔💔💔💔💔💔 کیوں نہیں آتا اور جو چھوڑ جائے تنہا راہ میں وہ لوٹ کر واپس نہیں آتا ایک وہ پرندہ آسمانوں کا ایک مجھ سے اڑا نہیں جاتا اور قسم اس کی بے وفائی کی جلا بھی دو تصویر اس کی کی تو آنکھوں سے چہرہ نہیں جاتا✍️✍️✍️💔💔💔👈💌💌💌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain