Damadam.pk
inoxent-Rajpoot's posts | Damadam

inoxent-Rajpoot's posts:

بھٹکتا پھر رہا تھا غم۔۔۔۔۔۔
لپٹ کر مجھ سے یہ بولا۔۔۔

کہاں جاؤں
تجھی کو شہر بھر میں جانتا ہوں💔
i  : بھٹکتا پھر رہا تھا غم۔۔۔۔۔۔ لپٹ کر مجھ سے یہ بولا۔۔۔ کہاں جاؤں تجھی کو شہر - 
زمین پر آؤ پھر دیکھو
ہماری اہمیت؟؟؟
🔥🔥🔥
بلندی سے کبھی ذروں
کا اندازہ نہیں ہوتا...
🥀🖤🥀
i  : زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت؟؟؟ 🔥🔥🔥 بلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں - 
تم محبت کی بات کرتے ہو
🔥🔥🔥
میں تو نفرت بھی کمال کی کرتی ہوں..
💪🏻💪🏻💪🏻
i  : تم محبت کی بات کرتے ہو 🔥🔥🔥 میں تو نفرت بھی کمال کی کرتی ہوں.. 💪🏻💪🏻💪🏻 - 
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا طالب
منزل سب کی مطلب ہے____محبت کون کرتا ہے
i  : کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا طالب منزل سب کی مطلب ہے____محبت کون کرتا -