Meri Traf Se Ap Tamam Friends Ko Ramzan ki Pehli Sehri Mubark Ho Or sab ye Dua Krain K Allah Is Ramzan k Sadky Se sirf Pakistan se Nhi Poori Dunia Se is Virus Ko khtam kara Ameen 🔥🔥🔥🔥
منگ معافیاں جھولیاں چا چا کے۔رو رو کے ڈھیر دعا کر سارا سال گناہ کر آندے نی۔ہنڑ قاسم شرم حیا کر اس پاک با برکت ماہ دے وچ ۔راضی اپنڑاں پاک خدا کر پڑھ پاک قرآن تے روزے رکھ۔پنج وقت نماز ادا کر ۔۔۔قاسم جعفری ۔۔۔
*جب انسان کی سوچ صرف مال و دولت جمع کرنے کی بن جائے تو وہ چاہے کسی بھی پیشے سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو وہ آہستہ آہستہ اندرونی طور پہ وحشی درندہ بننا شروع ہوجاتا ہے.....!!!!!*💞💞💞
❣🤲🏻 🌙۔ *جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے....!!!* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*