Damadam.pk
inoxent_Zeeshan's posts | Damadam

inoxent_Zeeshan's posts:

Funny joke
i  : It's realty 😂😂 - 
inoxent_Zeeshan
 

Meri Traf Se Ap Tamam Friends Ko Ramzan ki Pehli Sehri Mubark Ho Or sab ye Dua Krain K Allah Is Ramzan k Sadky Se sirf Pakistan se Nhi Poori Dunia Se is Virus Ko khtam kara Ameen 🔥🔥🔥🔥

inoxent_Zeeshan
 

منگ معافیاں جھولیاں چا چا کے۔رو رو کے ڈھیر دعا کر
سارا سال گناہ کر آندے نی۔ہنڑ قاسم شرم حیا کر
اس پاک با برکت ماہ دے وچ ۔راضی اپنڑاں پاک خدا کر
پڑھ پاک قرآن تے روزے رکھ۔پنج وقت نماز ادا کر
۔۔۔قاسم جعفری ۔۔۔

inoxent_Zeeshan
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
❦❦

inoxent_Zeeshan
 

صرف وقت ھى گزارنا تها تو کسى اور کو اپنا ليتے
تميں بتايا تو تها هم پيار بھى عبادت کى طرح کرتے ھيں
❦Zee MaLiK❦

inoxent_Zeeshan
 

. ﮐﺎﺵ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ___ ﯾﻮﮞ ﻣﻞ ﺟﺎﺅ

ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻃﻌﻨﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ

inoxent_Zeeshan
 

*کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا
حصہ نہیں بن پاتیں
وہی آپ کی زندگی کا
اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!*💞💞
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌

اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
i  : منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌ اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯 - 
inoxent_Zeeshan
 

اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتی ھو ۔۔ ❣
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا۔۔۔❣

inoxent_Zeeshan
 

*جب انسان کی سوچ صرف مال و دولت جمع کرنے کی بن جائے تو وہ چاہے کسی بھی پیشے سے تعلق رکھنے والا کیوں نہ ہو وہ آہستہ آہستہ اندرونی طور پہ وحشی درندہ بننا شروع ہوجاتا ہے.....!!!!!*💞💞💞

inoxent_Zeeshan
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞

inoxent_Zeeshan
 

❤ھم نے غرور کا تاج👑 کبھی نہیں پہنا سر پہ😏
ھماری معصو میت دیکھ کہ تو دشمن بھی کہتا ہے #_ماشااللۂ❤❤❤ . . . .

inoxent_Zeeshan
 

اگر لوگ تم سے متاثر ہورہےہیں❤️
تو
تکبر نہ کرو شکر ادا کرو اپنے رب کا
جس نے تمہارے عیب چھپاکر تمہیں لوگوں میں معزز بنارکھا ہے
❤️

inoxent_Zeeshan
 

اگر لوگ تم سے متاثر ہورہےہیں❤️
تو
تکبر نہ کرو شکر ادا کرو اپنے رب کا
جس نے تمہارے عیب چھپاکر تمہیں لوگوں میں معزز بنارکھا ہے
❤️

inoxent_Zeeshan
 

follow to follow

inoxent_Zeeshan
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤

inoxent_Zeeshan
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚

inoxent_Zeeshan
 

ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌

inoxent_Zeeshan
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے....!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

inoxent_Zeeshan
 

✍🏻 *بوڑھے والدین کی خوش نصیبی یہ نہیں کہ بیٹا پردیس میں3 لاکھ کما رھا ھے خوش نصیبی یہ ھے کہ 30 ھزار کما کر رات کا کھانا ساتھ کھا رھا ھے*