Damadam.pk
inoxxent-kuri's posts | Damadam

inoxxent-kuri's posts:

کیا عَجب ہو کہ مل جائیں تری سانسوں سے🌸❤
سارے آتے ہوئے، جاتے ہوئے، رُکتے ہوئے دَم۔۔۔ ❤.m1
i  : کیا عَجب ہو کہ مل جائیں تری سانسوں سے🌸❤ سارے آتے ہوئے، جاتے ہوئے، رُکتے - 
Digital Art image
i  : سنو جناب من ❤ تمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے 🤧 تم، بس تم ہو - 
Attitude Quotes image
i  : Yeahhhh - 
"مجھے تم سے ہمیشہ 
ملنے کی طلب رہی .n5
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں 
کہ ایک چیز کو بار بار 
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے 🖤
لیکن عجب ہے نا 
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا ❤
تم سے بات کی 
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔"(:"💜🌸".m5
i  : "مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی .n5 اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک - 
روح یارم ❤️
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️
اپنی باہوں میں اس طرح سمیٹ لوں تمہیں
کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕
تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥
اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨
i  : روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح - 
اب وقت کا تقاضہ ہے کہ محبت سے بڑھ کر کچھ کیا جائے__"❤️🥀
i  : اب وقت کا تقاضہ ہے کہ محبت سے بڑھ کر کچھ کیا جائے__"❤️🥀 - 
MoMentSs🥀
i  : MoMentSs🥀 - 
Indian Celebs image
i  : محبتّوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے 🥀 تُو ڈھونڈتا ہی پھرے گا گناہ گار - 
"میں اسکی  گود میں سر رکھ کر اسکے ہاتھوں کی لکیروں کو چومنا چاہتی ہوں اور اسے بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے کتنی محبت ہے اس سے🥀🖤
i  : "میں اسکی گود میں سر رکھ کر اسکے ہاتھوں کی لکیروں کو چومنا چاہتی ہوں اور - 
حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں۔۔!!
میں تجھ سے مخاطب ہوں تیرا حال بھی پوچھوں۔۔!!
تو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا۔۔!!
میں آئینہ دیکھوں تو فقط تیرا عکس دیکھوں۔۔!!
🖤🖤
i  : حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں۔۔!! میں تجھ سے مخاطب ہوں تیرا حال بھی - 
HaN nAaa...🥀
i  : HaN nAaa...🥀 - 
The question I ask myself every day every night every week every month every year everytime.
i  : The question I ask myself every day every night every week every month every - 
Beautiful People image
i  : تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی، تم میری عادت نہیں - 
کبھی توڑا ، کبھی جوڑا ، کبھی پھر جوڑ کر توڑا 💔
ناکارہ کر دیا دل کو ۔۔۔۔ تیری اس پیوند کاری نے🥀
i  : کبھی توڑا ، کبھی جوڑا ، کبھی پھر جوڑ کر توڑا 💔 ناکارہ کر دیا دل کو ۔۔۔۔ - 
Be with someone who makes you a priority not an option.🖤🌸
i  : Be with someone who makes you a priority not an option.🖤🌸 - 
Literally Me🥀
i  : Literally Me🥀 - 
...💔🥀🖤
i  : ...💔🥀🖤 - 
میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اس کو..
نظر نہ آؤں میں تو،  پریشان ہوا کرے کوئی 🥀
i  : میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اس کو.. نظر نہ آؤں میں تو، پریشان ہوا کرے - 
" یکطرفہ محبت کى مثال ان لاشوں جیسى ہےجن کا کوئی وارث نہیں ہوتا " !
i  : " یکطرفہ محبت کى مثال ان لاشوں جیسى ہےجن کا کوئی وارث نہیں ہوتا " ! - 
Social media post
i  : Saw this post where this guy said: She deserves better, but can't see her -