گلاب دو گے گلاب دیں گیں محبتوں کا جواب دیں گیں نفرت کرو گے نفرت ملے گی ہم نفرتوں کا حساب لیں گیں وفا کرو گے وفا کریں گیں جفا کرو گے جفا کریں گیں ہم بھی آدمی ہیں تم جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گیں
کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کریدیں تمہیں منائیں تماری ہستی کے گیت گائیں تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کردو تو چپ ہی رہنا جواز یہ ہے دلیل یہ ہے ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو حرام ناطوں کی کربتوں کو وہ جانتا ہے وہ دیکھتا ہے مگر وہ چپ ہے اگر وہ چپ ہے تو میری مانو وہ کہ رہا ہے کہ چپ ہی رہنا