Beautiful People iqra9 : سمجھدار لوگ ہر جنگ نہیں جیتتے ،وہ غیر ضروری جنگیں چھوڑ دیتے ہیں 💅🏻🤎 - 16 hours ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Memes & Satire iqra9 : Assalam o alaikum good morning 💞 - 3 days ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice iqra9 : غیر ضروری تعریفیں تھوڑی کم کیا کریں بُرے لوگوں کو احساس ہونے دیں کہ وہ بُرے... MORE▼ہیں، منافقت کی ضرورت نہیں♥️🌼🥀 - 6 days ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature iqra9 : تم مت بننا ساس, نند, بہو, جیٹھانی, دیورانی وغیرہ تم ایک باوقار عورت بننا... MORE▼جو دوسری عورت کے تمام دکھ سمجھ سکے .... - 6 days ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice iqra9 : عورت کی محبت اگر نفرت میں بدل جائے تو اس سے زیادہ ظالم کوئی نہیں ہو سکتا ... MORE▼کیونکہ وہ جب محبت کرتی ہے تو خود کو مٹا کر کرتی ہے، اپنی خوشیاں، اپنی نیندیں، اپنے خواب— سب کسی ایک شخص کے نام کر دیتی ہے۔ وہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشی ڈھونڈتی ہے، اور بڑی بڑی تکلیفوں کو بھی ہنس کر سہہ لیتی ہے، صرف اس لیے کہ اس کا رشتہ قائم رہے۔ مگر جب یہی محبت ٹوٹتی ہے، جب یہی دل بار بار زخمی ہوتا ہے، جب اسے احساس ہو جاتا ہے کہ جسے اس نے سب کچھ سمجھا وہی اس کی قدر نہ کر سکا… تو پھر اس کے اندر کچھ مر جاتا ہے۔ وہی عورت جو تمہاری ایک مسکراہٹ پر جی اُٹھتی تھی، اب تمہاری موجودگی سے بھی بےزار ہو جاتی ہے۔ وہی جو تمہیں دعاؤں میں مانگتی تھی، اب تمہیں اپنی زندگی سے نکال دیتی ہے۔ اور اس کی نفرت عام نفرت نہیں ہوتی، وہ خاموش ہوتی ہے… مگر گہری ہوتی ہے۔ - 1 week ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People iqra9 : آپ کے رویے وہی برداشت کرسکتا ہے جسے آپ سے محبت ہو۔🥀 - 1 week ago FOLLOW SHARE LINK REPORT