اے خدا میں جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں اس میں بسا ایک جہاں دیکھتی ہوں نجانے کتنے جہانوں کی سیر کرتی ہوں کھول کر جب تیرا قرآن دیکھتی احسان کتنے ہیں بندوں پر تیرے کھول کر جب سورہ رحمان دیکھتی ہوں تو تو کہتا ہے راغب جان سے بھی قریب ہوں میں فر پریشان کیوں آج کا انسان دیکھتی ہوں اس کی رحمت سے مایوس مت ہونا ای دوست تجھ میں میں اس کی رحمت کا نشان دیکھتی ہوں 💫💞💕💓