Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

سارے غموں کا ریلیف لائی ہوں
اہل ذوق بیٹھو میں گولڈلیف لائی ہوں😜 😁😛 🚬

"Youn Dil Se Utre Hwe LoG.....""
" Samne B Khare Hon To Nazr Nhi Aate"
i  : "Youn Dil Se Utre Hwe LoG....."" " Samne B Khare Hon To Nazr Nhi Aate" - 
پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دکھ ہیں پرانے 
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
i  : پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے ہجر - 
iqra_rani_me
 

ختم ہو رہا ہے نومبر
دیا نہیں نا تم نے نمبر.😁🙄

iqra_rani_me
 

سو جاؤ
🙊🙄
ویسے بھی خاندان سے باہر شادی نہیں ہوتی✨😐😂

iqra_rani_me
 

لاکھ بے غیرت کہے یہ دنیا تجھے 😼
پر تم دوست تو میرے ہی ہو 🙄😹😂
@🤣🤣🤣🤣

iqra_rani_me
 

اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے...
تیری یادوں کو لے کر پهر #دسمبر آنے والا ہے...

iqra_rani_me
 

سنا ھے تیرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
میرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی!!🦋❤😉😉😂

iqra_rani_me
 

جس کو چاہا تھا اسے پایا نہیں
اور جس کو پا لیا، چاہا نہیں
کیسے آنسو پونچھ کر آگے بڑھیں
زندگی دو روز کا صدمہ نہیں
عشق کی بابت تمہیں اب کیا کہیں
زہر ایسا پھر کبھی چکھا نہیں
آپ کے دیکھے پے ایماں لائے ہیں
ہم نے تو اب تک خدا دیکھا نہیں
باقی دنیا چاند پر ہو آئی ہے
میرے شہروں میں تو کچھ بدلا نہیں
یہ کنواں پانی تو دیتا ہے مگر
مسئلہ یہ ہے کہ وہ میٹھا نہیں
ان ستا روں کا بھلا ہم کیا کریں
جب ہمارے پاس کچھ رستہ نہیں

iqra_rani_me
 

❤ محبت ---------- قیس کا دامن
❤ محبت ---------- اشک لیلٰی کے
______________❤ محبت ---------- ھیر کی آہیں
______________❤ محبت ---------- جوگ رانجھے کا
❤ محبت ---------- بحر وحشت کا
❤ محبت ---------- گرمئی صحرا
____________❤ محبت ---------- موجِ دریا ھے
____________❤ محبت ---------- ھی طلاطم ھے
❤ محبت ---------- خوں رلاتی ھے
❤ محبت ---------- " میں " مٹاتی ھے
___________❤ کسی کو -------- نوجوانی میں
___________❤ یہی ------------- مجنوں بناتی ھے
❤ محبت ---------- شاعری سی ھے
❤ جگر کے --------- پار جاتی ھے
___________❤ محبت ---------- ھجرِ یوسف میں
____________❤بینائی ---------- چھین لیتی ھے.

iqra_rani_me
 

وہ کر گیا اپنی انا میں سبھی تعلق ختم
ہم نے بھی ضد میں آکے کیا نہ رابطہ کوٸی 💙

iqra_rani_me
 

اور لڑکیاں اکثر ہار جاتی ہیں
کبھی تقدیر سے__😌
کبھی حا لات سے __😌
کبھی محبت سے __😑
اور کبھی والدین کے فیصلوں سے !!!!!!
❣❣

iqra_rani_me
 

میرے ہونے سے چاہے تجھے فرق نہ پڑے!!!!
میرا نہ ہونا______ تجھے رلائے گا بہت..
شاید😞

iqra_rani_me
 

ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﺳﮯ ﻣﯿﺴﺞ😐
ﺍﻭﻧﻮ ﻧﻈﺮ ﻧﯽ ﺍﻭﻧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﻭﺍﺍ

iqra_rani_me
 

کبھی کبھی یہ مظبوط نظر آنے والی لڑکی جو سبکو ہنسا رہی ہے کمزور پڑھنے لگتی ہے ایسے میں دل کرتا ہے سب سے دور چلی جاوں۔۔۔۔
Good night

iqra_rani_me
 

ایک تو اسے میری آنکھیں بھی اچھی نہیں لگتی۔۔۔😁😂
پھر اسے میری لمبی زبان کا بھی دکھ ہے۔۔۔😅🤣🤣

iqra_rani_me
 

دو گھنٹے سے عیسی خیلوی کو سن رہی ہوں جذبات کا یہ عالم ہے ٹوٹا ہوا بسکٹ دیکھ کر بھی رونا آ رہا ہے
🙄

iqra_rani_me
 

جدھر دیکھتی ہوں ادھر تم ہی تم ہو 💕
نجانے مگر کن خیالوں میں گم 💔
مجھے دیکھ کر تم زرا مسکرا دو💕
نہیں تو میں سمجھوں گی ؛ تم مجھ سے خفا ہو 💘

iqra_rani_me
 

بکواس سُن کے بھی ضبط کر جاتی ہوں🌚
لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے غصہ نہیں آتا
میرے گھر کے بڑے یہ درس دیتے ہیں
کتا کاٹ بھی لے تو کاٹا نہیں جاتا😒🧡
🐾🙂

Funny joke
i  : میری شادی والے دن 😍 : یہ سارے اجنبی کون ہیں تم ان سے کہاں ملی تھی؟ میں: -