کبھی تو دل کی بھی بوجھ لیا کر
ہر بات زباں پر لانا بھی اچھا نہیں ہوتا
امریکہ میں موت کے سزا یافتہ ایک قیدی پر ایک عجیب تجربہ کیا گیا، اسے بتایا گیا کہ آپ کو نہ پھانسی دی جائے گی نہ گولی ماری جائے گی نہ ہی زہر کا انجیکشن
بلکہ سانپ سے ڈسوایا جائے گا اس کے خیالات پر سانپ چھا گیا پھر سانپ اس کے سامنے لایا گیا اسے یقین ہو گیا کہ اس سانپ نے مجھے ڈسنا ہے
پھر اس کی آنکھوں پر ایک پٹی باندھی گئی اور دو کامن پنیں اسے چبھوئی گئیں
جس سے اسے پکا یقین ہو گیا کہ سانپ نے ڈس لیا ہے
تھوڑی دیر بعد اس کی موت واقع ہو گئی
اب اس شخص کو سانپ نے چھوا تک نہیں لیکن اس کے باوجود اس کی موت بھی واقع ہوئی
یہ کیا تھا ؟ خوف
یقین جانئیے
آج جتنی اموات ہو رہی ہیں اس میں 80 فیصد خوف کے زیر اثر ہو رہی ہیں
اور اس قتل میں ہر وہ شخص برابر کا شریک ہے جو خوف پھیلا رہا ہے
اس لئے احتیاط کی ترغیب دی
جناب ڈیم پتا نہیں کب بنے گا آپ سے گزارش ھے ڈیم کے پیسے واپس کردے اس وقت ان پیسو کی بہت ضرورت ہے غریب عوام کو..
.ملک میں ،،کرونا،، کی وجہ سے غریب گھرو میں میں قید ھو گئے ھیں....
ﮨﻨﺴﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ
ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮨﮯ ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ "ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ" ﺩﺭﺩ__؟
تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی
♥️💯💔😢
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا
اگر آپ کہ گھر میں پرندے قید ہیں
اور آپ نے قید کا مزا چکھ لیا ہے تو ان کو آزاد کر دیجیے۔۔۔
شکریہ
کھو گئے تو_________ پچھتاو گئے بہت
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں ہے
ایک ہی صف میں مرغا بن گئےمحمود و ایاز
نہ کوئی دہی لا سکا نہ کوئی آلو پیاز
😋
پاکستانی عوام منہ پر ماسک تو پہنتی ہے ،لیکن جب کسی سے بات کرتی ہے تو ماسک کو اُتار کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔
(کمال کےمعصوم لوگ)
وہ مجھے دل دینے کے چکر میں ہے....!!💥♥
میرے نظر 👀اسکے گردے پر ہے...!!💥
غضب کے ہمدرد ہو تم
سوائے درد کے کچھ نہیں دیتے
دل تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے لوگ۔۔
💔
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔
نہ اپنوں سے نہ ہی غیروں سے کھلتا ہے
یہ جنت کا دروازہ ہے میری ماں کے پیروں سے کھلتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain