لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں
اس کی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا
کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئیگی، تو ہار جاؤگے
وہ کہہ کر گئے ہیں کہ ملونگا خواب میں
مارے خوشی کے نیند نا آۓ تو کیا کروں😧😛😍
اگر خوشی ملے تو آہستہ ہنسا کرو. تاکہ غم جاگ نہ جاۓ
اور اگر غم ملے تو آہستہ رویا کرو اور صبر کیا کرو تاکہ آنے والی خوشی ناامیدی میں نہ بدل جاۓ
صدا خوشحال اور آباد رہو
آمين
لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے روکتے ہیں
اور پھر خواہش ہوتی ہے کہ
ان کی بیوی کا علاج کوئی لیڈی ڈاکٹر ہی کرے
اس کو تو بچھڑنے کا طریقہ بھی نہیں آتا
جاتے جاتے خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گیا
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا
محبت شفقت عنایت مہربانی
یکجا کریں تو بابا جانی
بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے
کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا
😆😆😆😅😅😅😅😅😅
ان بارشوں سے کہہ دو کھی اور جا کے برسے
دل پہلے ہی تر ہے ایک صنم تیری یاد میںಠ︵ಠ ಠಿ_ಠ ಠಿ_ಠ ಠಿ_ಠ
ان بارشوں سے کہہ دو کھی اور جا کے برسے
دل پہلے ہی تر ہے ایک صنم تیری یاد میںಠ︵ಠ ಠಿ_ಠ ಠಿ_ಠ ಠಿ_ಠ
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
میرا دل چاہتا ہے ٹیلی فون اور فاسٹ میڈیا کے اس دور میں کوئی مجھے خوبصورت سے خطوط لکھے... ❤️😍🙈🙈
اُچیاں لمیاں ٹالیاں تے گھنیاں جنہاں دیاں چھاواں
ہر اِک شے بازاروں لبھدی تے نہیوں لبھدیاں ماواں
* یا رب کوئی ایہو جیا لگدا دے جہڑا یار نویکلا ہووے "
* میرے دل دی سونو نگری دا سردار نویکلا ہووے "
* اوہدے دل اچ بس هک میں هوواں دلدار نویکلا ہووے "
* کسے هور دے بارے سوچے ای نئیں میرا پیار نویکلا ہووے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain