ﻭﯾﺴﮯ ﻣﺠﮭﮯ # ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ . . . .
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﺲ ﯾﮧ # ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ # ﺩﻟﮩﻦ ﺑﻦ ﮐﮯ
# ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﻮﮞ ﮔﯽ😜😜😜😜😜😜
ﺍﻣﯽ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﮩﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ😳
ﺗﻮﮞ ﺍﺱ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻭﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮉﻧﺎ؟😒
ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻣﯽ ﮐﺎﺩﺍﻣﺎﺩ ﻧﮑﺎﻝ😚😂
ﮐﮯ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ
محبوب کی بھی باۂیو میٹرک تصدیق ہونی چاہیے😉😬
پتا تو چلے کس کے نام پر کتنے ہیں 🙄🙄😂😂😂
جب رات کے تنہا دامن میں
تم چاند کو مدہم پاؤ گے
جب خود سے باتیں کرتے کرتے
تم دور کہیں کھو جاؤ گے،!!
ان سب لمحوں میں جان لینا
تم,تم سے ہم بن جاؤ گے.....
tum sab bhar main jAo😛😛😂 main 10 tak ginti gin k sab ko dhondho gi
😂😂😂 chaly shabash 😃
ایک #لات کمبل جڑائی شے باہڑ #کڈ کے شونے والوں اٹھ جاو پوشٹاں کڑو
میں نے کمنٹ کڑنے ہیں😁😂
درد اس بات کا نہیں ہے۔۔۔
کہ ان کے دل سے بڑے بے آبرو کر کے نکالے گئے تھے ہم۔۔
چوٹ تو تب لگی۔۔۔
جب پتا چلا کہ محبت تو ان کی کوئی اور ہی تھی
بس وقت کاٹنے کے لیے پالے گئے تھے ہم۔۔
گلاب تو بھت دور کی بات ہے 🌹
تم لوگوں کو کوئی دھنیہ پودینہ بھی نہ دے 😂😁
ویلنٹائن ڈےکویوم اخوت میں بدل دیں,اسپتالوں میں جائیں,مریضوں کی تیمارداری کریں اورانہیں پھول اور چاکلیٹ پیش کریں,یقینا"خداخوش ہوگا 😇
محتاج نہیں ہے ناداں، عورت ایک گلاب کی
وہ تو خود ایک گلاب ہے اس کائنات کی.
🌷
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ.?
نکاح کرکے زندگی بھر عشق فرمائیں گے اپ سے
میری محبت ویلنٹائن ڈے کی محتاج نہیں
😊😊😍
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک🎂
قسمے!! موت نئیں پیندی کمنٹ کرکے ویکھ😏😂😂
💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿
دل توڑنے والے کو سزا کیوں نہیں ملتی
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
ہر کسی کو پیار میں کامیابی کیوں نہیں ملتی
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
لوگ کہتے ہیں پیار ایک بیماری ہے تو پھر
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
میڈیکل اسٹور پر یہ دوا کیوں نہیں ملتی
#عورت
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔❤
#مرد
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے"حور" شیطان کو نہیں ملتی..❤😐
ﺑﺲ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺍﭘﻨﯽﻣﻤﺎ
ﮐﻮ ﺍﺏ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ
ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﻮ ﺳﺘﺎﻧﺎ
ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮬﻮﮞ .😂😂
ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﮈ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ 😜 ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻮﮈ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﻨﻮﺍﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮞﮕﯽ😉🙈🙈
Zamana ChanD Par Puhanc Gaya Ak Mere Ami Ka Damad He Jo Abhi Tak Apni Sasural Nahe Pucha Nikama
😂😂😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain