💞"مجھے اچا سا لگتا ہے ،، 💞تمہارے سنگ سنگ چلنا ،
💞وفا کی آگ میں جلنا ،💞تمہیں ناراض کر دینا ،💞کبھی ناراض ہو جانا ،
💞تمہاری بے رخی پر بھی ،💞تمہاری آرزو کرنا
💞خود اپنے دل کی دھڑکن سے ،💞تمہاری گفتگو کرنا ،
💞مجھے اچھا سا لگتا ہے ،،💞تم ہی کو دیکھتے رہنا ،
💞تم ہی کو سوچتے رہنا ،💞بہت گہرے خیالوں میں ،💞جوابوں میں ، سوالوں میں ،
💞محبت کے حوالوں میں ،💞تمہارے نام کا آنا
💞مجھے اچھا سا لگتا ہے ،،💞مجھے اچھا سا لگتا ہے❣️❤️
جے میرا دل توڑیا تو 🤨
میں تیرا منہ توڑ دونگی 😏
تم جو آ ے زندگی میں بات بن گئی 🙈🙊
سیب کیلے آ ڑو کاٹے چاٹ بن گئی 😋🤤😂😂😂😂😂
کوئی اس سے پوچھ کر بتائے 🤔
۔
کیا اسے چکر نہیں آتے ؟🤫
۔
ہر وقت میرے دماغ میں گھومتا رہتا ہے ،،
🤭🤭🤭
-"تم خوبصورت ہو پر کیا فائدہ😒😒
میں کونسا تم پہ مرتی ہوں😂😂😂
میں چاہتی ہوں کے وہ اور جی لے لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا ہے🥰🥰😂
Ghatia log na khud khus rehty or na rehny dety hai esy logo py lant 10000 bar mood khrab kar dia
Gd night
سو جاؤ انار کلی...😭😭😭
وہ کسی اور سے تھتھا بن کر بات کر رہا ہوگا...🙊😝😆
10دن ہوگئے تعویز لائے ہوئے🥳محبوب قدموں🙈 میں تو دور کی بات🙆پوسٹ پر بھی نہیں آیا🤦
مجھے میری شکل پہ پورا یقین ہے
میری لوو میرج ہو ای نہیں سکتی...!!!😑
جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیا تو صرف اس ڈر کی وجہ سے کتاب بند کردی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات میرے اندر تھیں🥀😅😅😅😅
ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔۔
محمدﷺ
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم 🌸
Lovely_rose ki roz ki tention
Yeh mai hon 😂😂
Yeh meri book hai🤦🤦
Or kl mera test hai or mjy kch bhi nhi ata😂😂
ایک بات 👂 کھول کر سن لو
آج جمعہ ہیں سب نہاں لینا 🙏😂😂
🔥,وہ اپنی گلی کا _شہزادہ ہونے کا _غرور کرتا ہے 🔥
♨️🔥نادان یہ نہیں جانتا میں اس _شہر کی _شھزادی ہوں#
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔

سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔
اعلان
کل مغرب کے بعد ایک چھوٹی سی دعوت رکھی ہے،سب ممبرز سے شرکت کی التماس ہے،دعوت میں چکن بروسٹ،نہاری نلی اور مغز والی،بہاری کباب،حلیم،پایا،کڑاہی گوشت،کولڈ ڈرنکس،پیزا،برگر،شاورما،پکوڑے،سموسے،زنگر برگر،گلاب جامن،رس ملائی،آئس کریم سے ہونے والے نقصانات پر لیکچر ہوگا،وقت پر پہنچ جائیں،بعد میں گرین ٹی پیش کی جائے گی۔
🐔🍗🍕🌭🍔🍖🥘🌮🍟🍲🍛🫕🥡🍣🦞

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain