بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں 🖤
#منا بھی لوں گی,اور #چاۓ بھی پلاؤنگی
ابھی تو #دیکھ رہی ہوں اُسے #خفا کر کے.... 🥀☕❤️.

" اب تو مُحبت بِکھری پڑی ہے میرے وجود میں ، ہو سکے تو اِسے ترتیب دو ۔ "
" وہ جو " م " ہے وہ " میں " ہوں ۔ "
" وہ جو " ت " ہے وہ " تُم " ہو ۔ "
" وہ جو " ح " سے " حائل " ہے دیوار درمیاں ۔ "
" وہ تو اب " ب " سے ہوتی نہیں " برداشت " ہمدم! " 💔🙂
اور منظر بھی مُہیا تھے بصّارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط آپ کا رستہ دیکھا🖤🥀
ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتی
اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے💯😊👉
#آمیـن

تم اگر سمجھ سکو تو بس اتنا کہنا ہے تم سے😍
ہم اگر ہیں _______ تو صرف تمہارے ہی ہیں❤🥀
ہر دفعہ پوسٹ ہی دیکھنے آتے ہو🙄😞😏😞
کبھی چائے کابھی پوچھ لیا کریں😁😂
ہَمیشہ اِک دُوسرے کے حَق میں دُعا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
مِلیں کہ بچھڑیں مَگَر تُم ہی سے وَفَا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
کَہِیں رَہو تُم کَہِیں رَہیں ہم مَگَر مُحُبَت رہے گی قائم
جو یہ خَطَا ہے تو عُمر بھَر یہ خَطَا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
اُدَاسیاں ہَر گھَڑی ہوں لیکِن حَیَات کانٹوں بھَری ہو لیکِن
خُطُوط پھُولوں کی پَتِیوں پر لِکھا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
جَہَاں مُقَدَر مِلَائے گا اَب وَہَاں مِلیں گے یہ شَرط کیسی؟
جَہَاں مِلے تھے وہِیں ہمیشہ مِلا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
لِپَٹ کے رولیں گے جب ملیں گے غَم اَپنا اَپنا بَیَاں کریں گے
مَگَر زَمَانے سے مُسکُرا کَر مِلا کَریں گے یہ طے ہُوا تھا
شاہ کِسِی کے آنچَل میں کھو گئے تُم بتاؤ کیوں دور ہوگئے تُم؟
کہ جان دے کر بھِی حَق وَفَا کا اَدَا کریں گے یہ طے ہُوا تھا
<السلام و علیكم>
برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی هے.
"انسان پریشانیوں کی گنتی کرنےکا ماھر ھے"لیکن نعمتون کا حساب بھول جاتا هے.
اخلاق کا حسن جس انسان میں آجاۓ وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ھے.....
"الله"پاک آپ کو همیشه خوش اور سلامت رکهے.
آمین.
چلو تم کہتے ہو تو چلے جاتے ہیں اس دنیا سے صاحب ویسے بھی تمھیں ناراض دیکھ کر ہمیں جینا اچھا نہیں لگتا
خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے
وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے
عجب کشمکش ہے زندگی
جو مل نہیں سکتا وہی چاہیے 🥀🙂
Gairo se kaha tumny Gairo se suna tumny 😒😒
kuch hamse kaha hota kuch hamse suna hota 😓😓😓
انسان کا خود پر کیے جانے والا
سب سے بڑا ظلم "محبت " ہے🖤🔥
💔😥
وہ تھک کے کاندھے سے آلگا ہے"
میں اس تھکن کے ہزارہا بار صدقے!!
اڈ گئیاں نے نِندراں
رس گئے نے ہاسے
دیوے کون دِلاسے
جندڑی سکھ نوں ترس گئی
ہنجو دِسدے آسے پاسے
دیوے کون دِلاسے
اڈ گئیاں نے نِندراں
رس گئے نے ہاسے
دیوے کون دِلاسے
مَیلِّیاں اَکھاں دھو نہ لئیے، کسے بہانے رو نہ لئیے ؟
ایتھے اوھنوں تکیا سی میں، ایتھے جَھٹ کھلو نہ لئیے ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain