امی کہتی ہے ,,,
ہر انسان کسی اک کام میں,,,,
ماہر ہوتا ہے,,,😍😂
اور مجھے لگتا ہے میں"Posts"
کرنے میں ماہر ہو گئ ہوں,,,😂??😂
دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😑😐🙄😀🤣🤣
تم صورت کی بات کرتے ہو 😁
لوگ تو میری پوسٹ پر مر جاتے ہیں 😇
اس لیئے کمینٹ نہیں کرتے 😢😑
میرے ساتھ زیادہ فری نہ ہونہ 😎
میں بھائ بنا لیتی ہو
ہمارا قومی کھیل جذبات سے کھیلنا ہے..😂😂😂🤷🏼♀️🤷🏼♀️
میں نے اسے دل دیا
حلانکہ ضرورت اُس کو چِھتروں کی تھی😂
انگریجی سیکھ لو
بلیک پیور بلیک
مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس 😁😁😁😁
ککھ سمجھ آیا؟
نہیں 😒
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ۔
اسکا مطلب ہے۔ : کالا شاہ کالا
میرا کالا اے دلدار
تے گوریا نوں دفعہ کرو💁🙊
کچھ لوگ میری پوسٹ کو like کر کے بھاگ جاتے ہیں 🙄🙄🤷♀️😏☹️
اگر comment کر دو گے تو میں کون سا واٹے مارنے آپکو😂😂😂🤣🤣😁😁🤭🤭
میں نے سنا ہے کہ 🤔🤷♀️
میں جس دن پوسٹ نہ کروں 😊😊🙈
آپ لوگو کا کِسی کام میں دل نہیں لگتا 😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤭🤭
کبھی پسند نہ آئے میری پوسٹ تو بتا دینا 🙄🤔🤔😏🤷♀️
ہم دل پے پتھر رکھ کے آپکو بلاک کر دیں گے 🤭🤭😹🤣🤣😂😂😂😂
_بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
تب بھی مجھ سے کوئی لڑکا نہیں پکڑا جاتا تھا😭
یہ جو کہتے ہیں 🙄🤔🙆♀️
محبت تھی تو جانے دیا 😁😁🤭
یہ سارے بلاک ہوے ہیں 🤣🤣😂😂😂😂
🤭🤭
😜💁انسا ن کو فضول پوسٹ کر نے کے بجائے 😋😜
😘ایسی پوسٹ کرنی چاہئے جس میں دوسروں کے لیے 😘
😜😜 سبق ہو 😜😜
😜 اور میری آج کی پوسٹ میں سبق ہے آپ سب کےلئے 😜
اب پ ت ٹ پھر باقی😜😂😂😂😂😂
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈
ترس آتا ہے مجھے اس لڑ کے پر
جس نے مجھے عمر بھر برداشت کرنا ہے😁😂😂🙈🙈🙈❤️
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain