😊آم لگے انگور لگے پھر لگے بادام 😅 عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام 🤝 ❤️🤍💜🤎🖤کالے لال سرخ سفید دل والو 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 ایک اور 🦁 ہے؟ 🐦چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم 🌾کے دانے سے🤗 میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے😁😄😃😀 🥰🥰🥰🤩🥳 I love 💕 you Friend نازک سی انگلی منہ میں چبانا 😊 عید کارڈ پڑھنے سے پہلے تھوڑا مسکرانا 😀 گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی 🌹 آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی 🧑🤝🧑 🤼🤼🧑🤝🧑🧑🤝🧑 I love 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 you Friend 😁 عید آئی ہے زمانے میں 🤪 میرا دوست گر گیا غسل خانے میں 🤪 چاول چنتے چنتے نیند آ گئی 😴 صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی 🥰 سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں 😃 یار تم کیوں
اور پھر ایک دن-------بیٹھے بیٹھے مجھے اپنی دنیا بری لگ گئی..!!! جس کو آباد کرتے ہوئے-------میرے ماں باپ کی زندگی لگ گئی..!!! *__سب سوالات ازبر تھے جو عشق کے باب میں مجھ سے پوچھے گئے..!!! *__پر------سفارش پہ اِس محکمے میں کسی اور کی نوکری لگ گئی..!!!