good night to All
اُس سے نہ لیجئے کبھی زندگی کا درس
جو شخص راہِ عشق میں مارا نہیں گیا
آنکھ پُر نم،اشک زم زم،_ سانس مدھم، وقت ہے کم
وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل...، موت مرہم...!
چائے میں ڈال کے تیز چینی
آج بھی تیرے لہجے کی مٹھاس ڈهونڈتی ہوں
like kro sb
میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلا دبا دوں گی
میرے خلاف یہی سازشوں میں رہتا ہے
دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا
مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکا کتنا خوش خوش رہتا ہے
جس لڑکے نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain