Damadam.pk
iram00's posts | Damadam

iram00's posts:

iram00
 

Stay at home ( this is only option to fight with corona)

i  : Please stay home - 
iram00
 

salaam to all my damadam sisters..join my mehfil friends and family mehfil tnx

iram00
 

پانچ اپریل تک پشاور بی آر ٹی کو بند کردیا گیا
کسی کو بھی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تمام سٹیشنوں پر پولیس تعینات
سائیکل ٹریک بھی بند کردیا گیا

iram00
 

پولیو قطرے پلانے والوں کو مشورہ ھے اب گھر گھر آکر بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مفت فراھم کریں

iram00
 

silent msg
پولیو قطرے پلانے والوں کو مشورہ ھے اب
گھر گھر آکر بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مفت فراھم کریں

iram00
 

پولیو قطرے پلانے والوں کو مشورہ ھے اب گھر گھر آکر بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مفت فراھم کریں

iram00
 

پولیو قطرے پلانے والوں کو مشورہ ھے اب گھر گھر آکر بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مفت فراھم کریں

iram00
 

یا اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲

iram00
 

الحمد اللہ
پمز ہسپتال آسلام آباد میں تیسرے مریض نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔
پاکستان میں صحت یاب افراد کی تعداد 6 ہوگئ۔

iram00
 

زلفی بخاری نے
ایران باڈرز پر نرمی کر کے پورے پاکستان میں کرونا کا چھڑکاؤ کیا
یہ سیاسی پوسٹ نہیں حقیقت ہے

iram00
 

تُم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دُکھ کو
تُم بھی ہنستی ہُوئی تصویر پہ مر جاتے ہو👑👑

iram00
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی___....
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں____....🔥

iram00
 

good morning to all my damadam sisters.. join my mehfil friends and family mehfil

iram00
 

نمرود کی پوری بادشاہت کا ایک مچھرکے سامنے بےبس ہونا اور دنیا کی ساری ایٹمی طاقتوں کاایک کروناکےسامنےبےبس ہونامیرےرب کےقدرت کی نشانیاں ہیں

i  🔥 : انسان ھو اور ظرف نہ ھو گویا کتاب ھو حرف نہ ھو - 
iram00
 

شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا🌷
اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں💘👉

iram00
 

زندگی کا تجربہ تو نھیں لکین اتنا معلوم ہے
چھوٹا آدمی بڑے موقعے پر کام آجاتاہے
اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے 😊

iram00
 

”انَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ ویُحِبُّ الْمُتَطَہِّرِیْنَ“

iram00
 

”انَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ ویُحِبُّ الْمُتَطَہِّرِیْنَ“