Damadam.pk
iram00_me's posts | Damadam

iram00_me's posts:

Funny joke
i  : ☺☺☺😀😁😂😃😄😆 - 
With friends
i  🔥 : With friends - 
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻧﮉﻫﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﻇﻠﻢ ﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ _ﻣﮕﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
i  : ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻧﮉﻫﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﻇﻠﻢ ﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ _ﻣﮕﺮ ﮐﻤﺎﻝ - 
Right answere
i  : Right answere - 
iram00_me
 

CHALLENGE TO ALL DAMADAM USERS NECHA POST MI KITNA BACHA HY TETER K 🤔🤔

نظر کا ٹیسٹ یہ کتنا بچے ہے تیتر کا 🤔🤔
i  🔥 : نظر کا ٹیسٹ یہ کتنا بچے ہے تیتر کا 🤔🤔 - 
iram00_me
 

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

Good morning
i  : Good morning to all my damadam sister's - 
iram00_me
 

good morning to all my damadam sisters and brother's

iram00_me
 

sar mi dard hy🤕🤒

iram00_me
 

بات یہ ہے کہ اب محبت سے
جانِ من دل ہی بھر گیا میرا

iram00_me
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

iram00_me
 

یہ لوگ جو Fake هوتے هین
چلتے پھرتے Snake هوتے هین.

iram00_me
 

یہ لوگ جو Fake هوتے هین
چلتے پھرتے Snake هوتے هین.

iram00_me
 

ٹیکنالوجی کے اس زمانے میں مخلص دوست وہی لگتا ہے جو آپ کے سٹیٹس پرلائک اور کمنٹ کرے اور دل کھول کر کرے۔

یہ آدمی میرے خوابوں کا ساتھ کیا دیتا
حقیقتوں سے جو اکثر فرار مانگے ہے
i  : یہ آدمی میرے خوابوں کا ساتھ کیا دیتا حقیقتوں سے جو اکثر فرار مانگے ہے - 
تیری جیت سے زیادہ تو
میری ہار کا چرچا ھے۔
i  : تیری جیت سے زیادہ تو میری ہار کا چرچا ھے۔ - 
کیا تماشا سا بنا ڈالا ہے مجھ کو.....
بحض اوقات تو محبت پہ ہنسی آتی ہے.
i  : کیا تماشا سا بنا ڈالا ہے مجھ کو..... بحض اوقات تو محبت پہ ہنسی آتی ہے. - 
قبولیت کی تمام راہیں کھلیں ہیں لیکن !
میں کیا کروں میری دعائیں عجیب سی ہیں
i  : قبولیت کی تمام راہیں کھلیں ہیں لیکن ! میں کیا کروں میری دعائیں عجیب سی ہیں - 
سنو لڑکیوں! تم محبت چھوڑ دینا 
مگر اپنے حجاب اور اپنی عزت کا سودہ مت کرنا۔
i  : سنو لڑکیوں! تم محبت چھوڑ دینا مگر اپنے حجاب اور اپنی عزت کا سودہ مت کرنا۔ -