Damadam.pk
iram_rauf's posts | Damadam

iram_rauf's posts:

iram_rauf
 

کہنے کو الفاظ بھی نہ رہے...
سہنے کو ابھی عُمر باقی ہے.. 🥀💙✨

iram_rauf
 

ایــــسے بنـــو کہ تمہیں دنـــــــــــــیا سے نہیں
دنیــــــــــــــا کو تـــــــم سے فـــــرق پـــڑے🤎🔥

iram_rauf
 

سب مِل کر دُعا کریں
کوئی بھی زُبان خاموش نہ رہے
اے ربِ کریم!سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد فرمائے
🤲آمین ثُمہ آمین🤲

iram_rauf
 

۔ اب میں کسی سے رابطہ نہیں رکھتی '
اب مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے ' 🙃💔

iram_rauf
 

🚫آپ کی شخصیت کم از کم اتنــی قابــلِ اعتمـاد اور پُرخلــوص تو ھــو کہ کوئــی بھی آپ کے سامنے اپنے دُکھ درد اور پریشانیــاں اس اطمینــان کے ساتھ شئیر کر سکے کہ کوئی حل ملے نہ ملے آنسـو بہانے کے لیــے کندھا اور دلاسے بھرے میٹھـے الفــاظ تو ضرور ملیـں گے...!!!

iram_rauf
 

⁦✍️⁩دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ
رکھنا اور دوسروں کے خیرخیرخواہ ہونا نیکی ہے اور کسی کو خیر کے الفاظ کہہ دینا بھی صدقہ ہے۔
خیر بانٹیں خوشیاں بانٹیں، زندگی سنور جائے گی⁦☺️!!!
#

iram_rauf
 

⁦✍️⁩اچھے ہیں، وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے، جو مسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتے ہیں۔۔ یقین جانے!!!
👈زندگی ان ہی لوگوں کی وجہ سےخوبصورت پرسکون ہیں۔
#

iram_rauf
 

⁦✍️⁩ کسی پہ زیادہ یقین نہ کریں، کیونکہ لوگ قرآن اٹھا کہ بھی جھوٹ بولتے ہیں، اپنی خوشیاں اور غم اپنے تک محدود رکھیں، کیونکہ لوگ خوشیوں کو نظر لگا دیتے ہیں، اور دکھوں میں مزید دکھ دیتے ہیں، مخلص رہے لیکن کوئی بھی توقع نہ رکھیں ، کیونکہ آپ کی مخلصی منہ پہ مار دی جاتی ہے۔
👈 خوش رہنے کے لیے کوئی نہ کوئی طریقہ ضرور تلاش کریں، تاکہ اصولِ زیست کا مداوا بن جائے۔
#

iram_rauf
 

⁦✍️⁩ ہماری زندگی میں کچھ ایسے بھاری دور آتے ہیں، جنہیں عبور کرنا تب تک ناممکن ہوتا ہے جب تک آپکے اندر کا کچھ حصہ موت سے نہ گزرے۔
👈 اس لیے حالات اور واقعات سے لڑنا سیکھو، تاکہ آپ آگے سفر کرسکتے ہیں۔
یعنی ہر صورت میں آپ نے مشکل حالات کو شکست دینا۔
#

iram_rauf
 

: تیرا خیال درست ہے غالب کہ وہ خوبصورت ہیں بہت
مگر مجھے حسنِ_یار سے نہیں,بس اپنے یار سے محبت ہے
─┼● ------🥀─┼●
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’🌹’` ,•’
’•,`’🌹’` ,•’…....`’•, ,•’
`’•, ,•
🔥 🔥 🔥 🔥ًٍٍٍٍٍٰٰٰ
*🌸✨🌹🤍💖💓💫🤍❣️❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆
►✿(💔

iram_rauf
 

بشر کی حقیقت کو کون سمجھا ہے آج تک ،،
کبھی قطرے پہ اکتفا کبھی سمندر پہ نا شکری ___!

iram_rauf
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*خود کو اتنا مضبوط کر لیجئے کہ*
*بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے*
*لوگ آپ پر اثر نہ چھوڑ سکیں*
*🍂

iram_rauf
 

خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں💔...

iram_rauf
 

حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی
بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی
سیلاب لے گیا مرے _____ تن کا لباس بھی
حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی !!😓😥❤

iram_rauf
 

عزت کرو عورت کی
کیونکہ ایک دن تمہارے ہاتھ میں بھی بیٹی آئے گی...

iram_rauf
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی راستے کٹ جائیں
😓😓
رگے دماغ کی ایک حادسے میں پھٹ جائیں

iram_rauf
 

*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*

iram_rauf
 

آج اتنا تنہا محسوس کِیا خود کو
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے .... 💔

iram_rauf
 

meri tanhie meri best sathi hy 😒😢

iram_rauf
 

*شکایتیں نہیں فیصلے کیجئے۔*
کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چھیڑنے کی جسارت کرتا ہے۔
یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم عقاب کوے کو جواب نہیں دیتا نہ اس سے لڑتا ہے۔
یہ کوے کے ساتھ وقت اور توانائی صرف نہیں کرتا۔
عقاب صرف اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچی اڑان شروع کرتا ہے۔
بہت اونچی پرواز سے کوے کو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور آخر کار آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر پڑتا ہے۔
*آپ کو تمام لڑائیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔*
آپ کو تمام دلائل، الزامات یا نقادوں کے جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
بس اپنا معیار اٹھائیں، وہ گر جائیں گے....!!
*''کوؤں'' کے ساتھ وقت ضائع کرنا بند کریں۔*
بس انہیں اونچائی پر لے جائیں اور وہ ختم ہوجائیں گے۔
*مضبوط اور با کردار لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں...!!*