Damadam.pk
iram_rauf's posts | Damadam

iram_rauf's posts:

iram_rauf
 

نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤️

iram_rauf
 

درد دیتی ھے تیری خاموشی 🔇
درد دیتا ھے تیرا یوں بے خبر رھنا
writer

iram_rauf
 

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہسایا ہے..
اس سے بہتر عبادت تو نہیں ہوتی ہم سے..

iram_rauf
 

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہسایا ہے..
اس سے بہتر عبادت تو نہیں ہوتی ہم سے..

iram_rauf
 

تیری بے وفائی سہہ لی ہم نے
تیری جدائی بھی سہہ لے گے ہم۔
بس اتنا بتا دو کیا خطا ہوئی ہم سے
کہ تم سے وفا کی ہم نے

iram_rauf
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں

iram_rauf
 

تو جو اک بار سامنے آ جائے
جسم میں میرے فر سے جان آ جائے
جی لینگے تیرے بغیر یہ کہا تھا
اب جانا تیری اک پل کی جدائی کتنا تڑپائے
Tu jo ek bar samne aa jaye
Jism me mere fir se jan aa jaye
Ji lenge tere bagair ye kaha tha
Ab jana teri ek pal ki judai kitna tarpaye

iram_rauf
 

تجھ کو بکنا ہے تو واپار بھی ہو سکتا ہے 🌟
چاہنے والا خریدار بھی ہو سکتا ہے✨
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ🔥💥
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے💔💔
Write

iram_rauf
 

💞"_اکـــتوبر پھر اداس ھے_"💕🥀
💞اجنبـــی سی راہوں میں 💕🥀
💞دور تک نگـــاہوں میں 💕🥀
💞بے رخی کا مــــوسم ھے__،؛،💕🥀
💞آج پھـــر نگاہوں کو💕🥀
💞بیتے پل کی پیـــاس ھے__،؛،💕🥀
💕پھر رہی ہوں دربدر 💕🥀
💞کسی معجزے کی آس ھے__،💕🥀؛،
💞ایسا لگتا ھے جیسے 💕🥀
💞" اکتوبر پھـــر اداس ھے"_____!💕🥀
💞بات تو کرے کـــوئی💕🥀
💞ساتھ تو چـــلے کوئی💕🥀
💞خـــاموشی کا پہرا ھے__،؛،💕🥀
💞زخـــم دل کا گہـــرا ھے__،؛،💕🥀
💞کسی بہت ہی اپنے کی💕🥀
آ💞ج پھـــر تلاش ھے___،؛،💕🥀
💞ایسا لگـــتا ھے جیـــسے 💕🥀
"💕 اکتوبر پھر اداس ھے"____!!!❤

iram_rauf
 

❤آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
❤آپ کی یہ بھی مہربانی ہے

iram_rauf
 

انتظار کرنا کسی کو کہاں اچھا لگتا ہے
ایک بار تم کر کے دیکھنا نفرت ہو جائے گی مجھ سے

iram_rauf
 

یقین مانو میرا پیار بے پناہ تھا
یار
گھٹتا سا گیا اس کی عادتوں سے

iram_rauf
 

دل تڑپتا ہے نظریں پریشان ہیں
اک حسیں اجنبی ہمسفر کے لیئے
آنکھوں آنکھوں میں جانے وہ کیا کر گیا
چین اب تک نہیں لمحہ بھر کے لیئے

Social media post
i  : تبسّم نورانی چہرے کی ہر وقت برقرار رہے،⁦♥️⁩ دعا کے لیے جب بھی ہاتھ اٹھائے - 
iram_rauf
 

kise ko pta hy free ddm kisy chlta hy

iram_rauf
 

اُسے کہنا کے بھول جاۓ گۓ ہم بھی
تمہاری طرح ھونے میں ٹائم تو لگے گا نہ
اقبال

iram_rauf
 

*_کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے_*
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
*_کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔_*

iram_rauf
 

شدتِ درد سے شرمندہ نہیں میری وفا
😔😔
جن سے رشتے گہرے ہوتے ہیں وہ زخم بھی گہرے دیتے ہیں

iram_rauf
 

دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے
اور میں نے وہ بھی مانگی تھی

iram_rauf
 

*✍🏻✍🏻اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!